اہم خبریں

بلاول بھٹو وزیراعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے عام انتخابات نا گزیر ہیں ،الیکشن کمیشن جلد انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کرے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی بدحالی غریبوں سے جینے کا حوصلہ چھین رہی ہے ، بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی۔

متعلقہ خبریں