اسرائیل کے وحشیانہ حملے، غزہ میں شہادتوں کی تعداد 2215 ہوگئی

مقبوضہ غزہ (نیوزڈیسک)مقبوضہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک 8 ہزار 714 فسلطینی زخمی ہوئے۔ شہدا اور زخمیوں میں […]
بھارت سے شکست،پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کابیان سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں کہا کہ آج مشکل دن تھا، بھارت میچ جیت گیا۔بیان میں کہاگیاکہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو […]
21اکتوبرکاجلسہ تمام ریکارڈتوڑدیگا،راناثناءاللہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی اہم ایونٹ ہے، قوم جس کی تیاریوں میں مصروف ہے۔21 اکتوبر کو مینار پاکستان میں ہونے والا جلسہ کبھی بھلایا نہ جانے والا واقعہ ہوگا۔ہفتہ کو تنظیمی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 21 […]
ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کردیا،7 وکٹوں سے شکست

احمد آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ 2023ء کے 12ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو کھیل کے تمام شعبوں میں چت کردیا۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 192 رنز کا ہدف 30 اعشاریہ 3 اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پہلے بولنگ اور فیلڈنگ […]
شیخ رشید نے منشیات اور 302 کے مقدمات بنوائے ہم نے مقابلہ کیا،حنیف عباسی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ 9 مئی جیسا جرم تو دشمن بھی نہیں کرسکا۔ اتحادی جماعتیں ملک کی باگ ڈور نہ سنبھالتی تو پاکستان ڈیفالٹ کرچکا ہوتا، شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔راولپنڈی میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں حنیف عباسی […]
ہزاروں معصوم فلسطینی مسلمان لقمہ اجل بن رہے ہیں،جے سالک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنوینئراور سابق وفاقی وزیرجے سالک نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل جنگ سے خطے کے حالات انتہائی کشیدہ ہو چکے ہیں،بے گناہ اور معصوم جانوں کے ضیاع پر دل رنجیدہ ہے، غزہ جانا چاہتا ہوں،حکومت سہولیات فراہم کرے،پاکستانی حکمران اپنی کرسیاں چھوڑ کر زمیںپربیٹھ کرنہتے فلسطینیوںسے اظہار یکجہتی […]
سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلئے مذاکرات روک دیئے

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے گفتگو روک دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ذرائع نے بتایاکہ ان کے ملک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت روکنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے امریکی حکام کوبھی بتا دیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف پروگرامز کو معاشی حالات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، شمشاد اختر

رباط(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اخترنےکہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرامز کو معاشی حالات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ہفتہ کو مراکش کے دارلحکومت رباط میں نگراں وزیرخزناہ شمشاد اختر کی مراکش کے وزیرِ تجارت و صنعت کے ساتھ ملاقات ہوئی جبکہ وزیرِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے امدادی پروگرام کے موضوع پر تقریب میں […]
پنجاب ، 5 اضلاع میں بنکنگ عدالتیں قائم کرنے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کی سات بنکنگ عدالتوں سے دوسرے اضلاع کا بوجھ کم کرنے کے لیے پانچ اضلاع میں بنکنگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزارت قانون نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر بنکنگ عدالتوں کی جگہ تلاش کرنا شروع کردی، اگلے ہفتے سیالکوٹ، حافظ آباد، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ […]
لاہور ہائیکورٹ نے زہرپینےکی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کردی

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے زہر پینے کی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے درخواست سے متعلق 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست عوامی مفاد کی آڑ میں مشہوری حاصل کرنے کا ذریعہ لگ […]