اہم خبریں

پنجاب ، 5 اضلاع میں بنکنگ عدالتیں قائم کرنے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کی سات بنکنگ عدالتوں سے دوسرے اضلاع کا بوجھ کم کرنے کے لیے پانچ اضلاع میں بنکنگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزارت قانون نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر بنکنگ عدالتوں کی جگہ تلاش کرنا شروع کردی، اگلے ہفتے سیالکوٹ، حافظ آباد، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی میں عدالتیں کام شروع کر دیں گی۔

متعلقہ خبریں