رباط ( اے بی این نیوز )مراکش میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس،نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سائیڈ لائن اہم ملاقاتیں جاری،ڈاکٹر شمشاد اختر کی ایرانی وزیر خزانہ سید احسان خاندوزئی سے ملاقات،وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر بات چیت،دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال،دونوں ممالک کا اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔