نوازشریف کی واپسی کا سفر ،آج سعودی عرب سے دبئی جائیں گے

جدہ (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کا سفر آج سعودی عرب سے دبئی جائیں گے، اہم ملاقاتیں متوقع۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا فلائٹ شیڈول دیدیا ہے ، جس کے مطابق نوازشریف 21 اکتوبر کو صبح 8 […]
توشہ خانہ کیس میں نوازشریف کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) میا ں محمد نوازشریف کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری کو معطل کردیا گیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا جسے سنا دیا گیا جس کے تحت وارنٹ گرفتاری کو 24 اکتوبر تک […]
نگران وزیرِ اعظم آج چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرینگے۔انوار الحق کاکڑ کی کاروباری شخصیات اور چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات شیڈول ہے ،وزیرِ اعظم چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر برائے بین الاقوامی ڈیپارٹمنٹ سے بھی ملاقات کرینگے، اس کے بعد دورہ […]
ڈالر کی قیمت میں مزید کمی روپیہ مستحکم ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مزید کمی روپیہ مستحکم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا تھا لیکن اب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 1 روپے 78 پیسے کم ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے ہو گئی۔ واضح رہے کہ ڈالر کی قدر […]
محمد نوازشریف کوحفاظتی ضمانت ملے گی یانہیں؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے درخواست پر سماعت کی توشہ خانہ کیس میں بھی نوازشریف کی حفاظتی ضمانت پر دلائل طلب ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی […]
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی سے دنیا کا امن تباہ ہوسکتا ہے، شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی سے دنیا کا امن تباہ ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کا یونانی اور جاپانی وزرائے اعظم سے رابطہ کیا اور فلسطین میں جاری کشیدگی کے حوالے سے گفتگو کی اور فلسطین میں جاری جارحیت سے متعلق اپنا […]
سب سے زیادہ بوتلوں میں بند پیغامات، یواے ای کا گینیزریکارڈ

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا دلچسپ ریکارڈ ، سب سے زیادہ بوتلوں بند پیغامات جمع کرلیے ۔ تفصیلات کے مطابق سعدیات جزیرے کے حکام نےجزیرے سے متعلق و ہاں کے ہوٹلوں میں ٹہرنے ٹھہرنے والے سیاحوں کے تاثرات لیے ،انہیں بوتل میں بند کیا اور پھر ان سب کو نمائش کے لیے پیش […]
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا فلسطینی شہریوں کیلئے اظہار یکجہتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کا فلسطینی شہریوں کیلئے اظہار یکجہتی، سوشل میڈیا پر جھنڈا پوسٹ کردیا ۔ واضح رہے کہ جاری کشیدگی میں اب تک 3500 سے فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں جن میں 1000 بچے اور 1000 عورتیں شامل ہیں۔ اس حوالے سے پاکستانی کھلاڑی شاداب خان،اسامہ میر اور محمد […]
کرکٹ ورلڈکپ،آج بھارت کا ٹاکرا بنگلادیش سے ہوگا

پونے (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ،آج بھارت کا ٹاکرا بنگلادیش سے ہوگا،اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بنگال ٹائیگرز کو ہرانے کیلئے تیار ۔ اس وقت بھارت پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر ہے جبکہ بنگلا دیش اپنے تین میں سے 2 میچ ہار چکی ہے ، آج کا میچ بنگلا دیش کیلئے اہم ہے ، پوائنٹس […]
مانچسٹر ایئرپورٹ پر بم کی اطلاع،طیارے کو لینڈ کرتے ہی روک لیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک) مانچسٹر ایئرپورٹ پر بم کی اطلاع،طیارے کو لینڈ کرتے ہی روک لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کا مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور بند کردیا گیا کیونکہ کسی نے اطلاع دی تھی کے طیارے میں بم ہے ،اس حوالے سے پولیس کو ایک ای میل ملی تھی۔ اماراتی ایئرلائن کے طیارے کو اسی وجہ […]