نوازشریف کی وطن واپسی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نوازشریف کی وطن واپسی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں ختم،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24اکتوبرتک گرفتاری سے روک دیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے نیب نے حفاظتی ضمانت پر اعتراض نہیں کیا،کیس پیر کوسماعت کیلئے مقررکردیتے ہیں، آپ کی […]
جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی چیرمین کے لیے آنےوالی سائیکل روک دی

راولپنڈی(اے بی این نیوز)چیرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سائیکل کی فراہمی کا معاملہ ،جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی چیرمین کے لیے آنے والی سائیکل روک دی ،جیل انتظامیہ کے مطابقسائیکل فراہمی کے حوالے سے کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے، احکامات موصول ہونے کے بعد سائیکل فراہم کر دی جائے گی۔
نواز شریف کو من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل کیا گیا،اب انصاف کا غلبہ ہوگا،شہباز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ منتخب وزیراعظم نواز شریف کو من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ لکھا نواز شریف کو مضحکہ خیز مقدمات میں پھنسایا گیا،نواز شریف کے ساتھ ناروا […]
نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں ضمانت منظور ،بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوزشریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز کے حوالے سماعت چیف جسٹس سلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی ۔ عدالت میں نوازشریف کی طرف سے وکیل امجد پرویز، اعظم نذیر […]
بچوں سے بدسلوکی کا مواد دیکھانے پر ایکس کو کروڑوں روپے کا جرمانہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کو کروڑوں روپے کا جرمانہ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ای سیفٹی کمیشن کو بچوں سے بدسلوکی کے مواد تک رسائی میں تعاون نہ کرنے پر ایکس کو 3لاکھ 86 ہزار روپے کا جرمانہ ہوا کیونکہ ای سیفٹی کمیشن نے بچوں سے بدسلوکی سے متعلق مواد کا پتہ لگانے کیلئے […]
ورلڈ کپ، بنگلا دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پونے (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ،بھارت کیخلاف ٹاس جیت بنگلادیش کا بیٹنگ کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق اب تک کی ناقابل شکست ٹیم انڈیا بنگال ٹائیگرز کو ہرانے کیلئے تیار ۔ اس وقت بھارت پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر ہے جبکہ بنگلا دیش اپنے تین میں سے 2 میچ ہار چکی ہے ، آج کا […]
نومولود بچے کے دل کی کامیاب سرجری،سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کا کارنامہ

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کورنگی کے کارڈیالوجسٹ کا کارنامہ ، پہلی مرتبہ ایک روز کے نومولود بچے کے دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا جس میں بچے کے دل کی الٹی شریانوں کی درست کیا گیا۔ اس کامیاب آپریشن پر نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے ڈاکٹر ارجمند اور انکی […]
راولپنڈی پولیو فری نہ ہوسکا، نمونموں میں وائرس کی دوبارہ تصدیق ہو گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی پولیو فری نہ ہوسکا،لیےگئے نمونموں میں وائرس کی دوبارہ تصدیق ہو گئی ۔ محکمہ صحت نے بھی اس کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تیسری بارپولیو کا سیمپل پازیٹو آگیا ،2اکتوبر کو ڈھوک دلال سے لئے گئے سمپل میں پولیو وائرس پائے جانے کا انکشاف ہوا تھا۔ راولپنڈی سٹی میں پولیو […]
کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 2پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔منظور ی کی صورت میں کراچی کے شہریوں پر 35کروڑ 70لاکھ روپے کا اضافی بوجھ […]
پاکستان پرامن ملک ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد کرتے ہیں ،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوز یسک) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان پرامن ملک ہے، اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کو مسترد کرتے ہیں ۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا کہ نگران وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سےغزہ کا معاملہ اٹھایا ہے ، فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت […]