اہم خبریں

نواز شریف کا استقبال، قافلے لاہور کی طرف چل پڑے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نوازشریف کے استقبال کیلئے ملک بھر سے قافلے لاہور کیلئے چل پڑے،گلگت بلتستان سے پارٹی کارکنوں کا قافلہ لاہور کیلئے روانہ ،سندھ سے خصوصی ٹرین آج شام لاہور کیلئے روانہ ہوگی خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے بھی کارکنوں کو لے کر خصوصی ٹرینیں کل لاہور کیلئے روانہ ہوں گی،ٹرینوں اورگاڑیوں کو […]

پاک آرمی کی مظلوم فلسطینیوں کیلئے امداد روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان آرمی کی مظلوم فلسطینی عوام کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ۔پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فوری طور پر غزہ کے لیے امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کردی۔سامان میں ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور تین ٹن ادویات شامل ہیں۔

روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت، پاکستان اور روس کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری پر معاملات طے ، لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خریدیں گی،ریگولر سپلائی کے بعد گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگا ، روس سے کمرشل معاہدے کا پہلا کار گو دسمبر میں […]

آسٹریلیا کیخلاف میچ، فخر زمان ٹیم میں نہیں ہونگے

بنگلورو(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف کل کے میچ کے لیے فخر زمان پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فخر زمان کے گھٹنے کا علاج جاری ہے ،فخر زمان کے آئندہ ہفتے تک فٹ ہونے کی امید ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں کل اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف بنگلورومیںکھیلے […]

الیکشن کمیشن نے نئے پولنگ سیٹشنزکا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے نئے پولنگ سیٹشنزکا ریکارڈ طلب کرلیا، صوبائی الیکشن کمشنز کو مراسلہ ،حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستیں اپ ڈیٹ ہونے پرنئے پولنگ سٹیشنز کا ڈرافٹ دینے کی ہدایت، ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کے مطابق پولنگ سیٹشنز کوفوری […]

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)معروف قانون دان ایس ایم ظفر علالت کے باعث انتقال کرگئے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹر علی ظفر کے والد ہیں۔ایس ایم ظفر معروف وکیل بیرسٹر علی ظفر کے والد تھے، ان کا شمار ملک کے بڑے قانون دانوں میں ہوتا تھا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل […]

نواز شریف آج ہی دبئی پہنچ جائینگے،سینیٹر عرفان صدیقی

دبئی (نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف آج ہی سعودی عرب سے دبئی پہنچ جائیں گے۔دبئی میں نجی ٹی وی سے بات چیت میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ سعودی عرب سے دبئی آمد میں تاخیر کی وجہ ایک اہم میٹنگ ہے، نواز شریف کے دبئی پہنچنے […]

نواز شریف کا طیارہ پہلے اسلام آباد ہی اترے گا ، رہنما ن لیگ عطا تارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )میٹنگ کی وجہ سے نواز شریف کی سعودی عرب سے دوبئی روانگی تاخیر کا شکار، نواز شریف نے صبح ساڑھے دس بجے دوبئی کے لیے روانہ ہونا تھا،، میٹنگ کے بعد نواز شریف دوبئی روانہ ہوں گے،، دو روز صاحبزادی کے پاس قیام کریں گے، وطن واپسی کے لیے دوبئی […]

چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کل(جمعہ کو) ہو گا۔سپریم کورٹ میں اس وقت 2 ججز کی اسامیاں خالی ہیں۔ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کے لیے […]

نواز شریف کو من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا ،شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز    )منتخب وزیراعظم نواز شریف کو من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا ،شہباز شریف کا ٹویٹ،، لکھا نواز شریف کو مضحکہ خیز مقدمات میں پھنسایا گیا،نواز شریف کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا، کسی بھی منصفانہ سماعت سے نواز شریف کی بے گناہی ثابت ہو جاتی، ضمانت ایک […]