سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی،200 روپے سستاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 76 […]
شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے گیٹ پرلڑائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے گیٹ پرشہری سے ہاتھاپائی،شہری درخواست دینے تھانہ سیکرٹریٹ چلا گیا،شیر افضل کہتے ہیں شہری نے مجھے بلاوجہ گالی دی،میں اس شخص کو جانتاتک نہیں،شیر افضل مروت کی ٹی وی پروگرام میں افنان اللہ خان سے بھی لڑائی […]
نواز شریف کے رفقاءدبئی پہنچ گئے

دبئی (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے رفقا طے شدہ پروگرام کے تحت دبئی پہنچ گئے۔شریف فیملی نے نجی ٹی وی کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے دبئی پہنچنے کی خبر درست نہیں، نواز شریف اب تک سعودی عرب میں ہی ہیں۔
عالمی بینک کا مشورہ،70ارب کا فائدہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی بینک کاوفاق کو ایچ ای سی اور این سی ایچ ڈی سے جان چھڑانےکا مشورہ ،دونوں اداروں کو صوبوں کے حوالے کرنے کامطالبہ کردیا،عالمی بینک کے مطابق اقدام سے وفاقی حکومت کو 70ارب روپے کا فائدہ ہوگا،وفاق صوبوں کو منتقل کئےگئے امور میں خدمات کررہاہے،ایچ ای سی اور این […]
چین کی ترقی سب کیلئے بہترین مثال ہے،وزیراعظم

بیجنگ(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور چین کے تعلقات میں دراڑ نہیں ڈال سکتی۔چینی صدر شی چن پنگ کی وژنری قیادت میں پاکستان کیلئے بہت سے مواقع موجود ہیں، چین کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ چین کی ترقی سب کیلئے بہترین مثال ہے، […]
سپریم کورٹ ،پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ضمانت پر موجود ملزمان کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا ،خیبرپختوا حکومت کی اپیلیں منظور،ضمانت منسوخی کیس میں اسد قیصر سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری ،جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیئے چوری کے ملزم […]
ن لیگ نیا ترانہ جاری کرے گی

لاہور ( اے بی این نیوز )ن لیگ آج باضابطہ تقریب میں نیا ترانہ جاری کرے گی ، شہباز شریف آج تقریب میں پارٹی کانیا ترانہ جاری کرینگے ،معروف گلوگار ساحرعلی بگا کی آواز میں گایا ترانہ نواز شریف کی وطن واپسی کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے ،غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے […]
دبئی،عالمی نمائش میں پاکستانی پویلین توجہ کا مرکزبن گیا

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی نمائش ’’جائیٹکس‘‘ جاری ہے، نمائش میں پاکستان پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان پویلین اس سال نمائش کے مرکزی ہال کے ساتھ جگمگا رہا ہے، پاکستان کی 27 آئی ٹی کمپنیز اور 45 سے زیادہ اسٹارٹ […]
الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد ریاستی سطح پر استقبال سے انتخابات جیتے نہیں جا سکتے،سلیکشن بہت ہوگئی اب الیکشن ہوجانے چاہیئں ،الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے،سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں آئین میں کہاں لکھا ہے ایک شخص کی سلیکشن کیلئے انتخابات روک کررکھے جائیں،20 ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی سے نواز شریف کا […]
ق لیگ کا پنجاب بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) نے عام انتخابات میں پورے پنجاب میں اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کا ایجنڈا عوام کو […]