اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پرعلاج بند

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پرعلاج بند ، ہسپتالوں کو نئے داخلوں سے روک دیا گیا، سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کی پینل ہسپتالوں کوصحت کارڈ پرنئے داخلے نہ کرنے کی ہدایت ،،،، مراسلے میں کہاگیا نگران حکومت کو صحت کارڈکے سلسلے میں نجی انشورنس کمپنی کو31 ارب روپے کی ادائیگی کرنی ہے،،،، […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی ( اے بی این نیوز       )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،100 انڈیکس میں 933 پوائنٹس اضافہ ،انڈیکس 6سال کی بلندترین سطح 50ہزار365پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا،، ایک دن اڑان کے بعد ڈالرکوپھرریورس گیئرلگ گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں ایک روپیہ 48 پیسے کی کمی،، 278 روپے 81 پیسے پر بند،، ،اوپن […]

کینیا ، جعلی وکیل نے 26 مقدمات جیت لیے

نیروبی(نیوزڈیسک) کینیا کے شخص کو اس بات پر گرفتار کیا گیا ہے کہ اس نے ایک وکیل کی نقالی کرتے ہوئے 26 مختلف مقدمات میں مؤکلوں کی نمائندگی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برائن میوندا نامی ایک شخص نے وکیل کا روپ دھار کا 26 مقدمات کا کیس لڑا اور حیرت انگیز طور پر وہ تمام […]

ورلڈکپ،بھارتی فتوحات کا سلسلہ جاری،بنگلہ دیش کو شکست

پونے (نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو7وکٹوں سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف دے دیا،بنگلا دیش کی جانب سے تنزید حسن […]

وزیرستان،    سکیورٹی فورسز سے جھڑپ،6شرپسند ہلاک،4 جوان شہید

وزیرستان (اے بی این نیوز)      سکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 6دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کاسرغنہ حضرت زمان عرف خاورے ماراگیا، سکیورٹی فورسزکے4اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا،شہیدہونیوالوں میں لا نس نائیک تبسم الحق،سپاہی نعیم اختر،سپاہی عبدالحمید،، سپاہی فرمان علی شامل ہیں

دوسروں کو کہنے والے آج خود لاڈلے ہوگئے، مونس الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے کہاہے کہ دوسروں کو لاڈلہ کہنے والے آج خود لاڈلے ہوگئے ہیں۔ ن لیگ نے جو کرنا ہے کر لے، عوام انہیں مسترد کر چکے ہیں۔جمعرات کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ سزا یافتہ مجرم، نواز شریف کو دندناتے پھرنے […]

عرصہ بعد پاکستان کی خوشی واپس آرہی ہیں،مریم نواز

لاہور (  اے بی این نیوز    ) بہت عرصے کے بعد پاکستان کی خوشی واپس آرہی ہیں،مریم نوازکا ن لیگ کے ترانے کی تقریب سے خطاب،،کہاآپ نے نوازشریف اورشہبازشریف کاسرجھکنے نہیں دیا،ماضی،حال اورمستقبل بھی مسلم لیگ ن کاہوگا، نوازشریف کے مخالف بھی اس کی سیاست کااعتراف کرتے ہیں،نوازشریف کوہٹانے کی بہت کوشش کی گئی،لیکن ان کی سیاست […]

انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش

لاہور ( اے بی این نیوز   )انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش، پی سی بی سے علیحدہ ہونے پر غور،پاکستان انڈر 19 کی کوچنگ پر انضمام الحق کے اختلافات پیدا ہوئے،ذرائع کے مطابق انضمام الحق محمد یوسف کو انڈر19 کا ہیڈ کوچ بنوانے کے خواہش مند تھے،پی سی بی نے پاکستان انڈر19 کا کوچ شاہد انور […]

چیئرمین پی ٹی آئی کاکوئی مستقبل نہیں، امیر مقام

پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں، وہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنا چاہتے تھے۔ جب نواز شریف نااہل ہوئے تو کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی، نواز شریف نے پہلے بھی عدالتوں کا سامنا کیا اور اب بھی کریں گے۔پشاور میں […]

عالم اسلام آگے بڑھے اور فلسطین کوبچالے، سراج الحق

لاہور (  اے بی این نیوز     )امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں امریکی صدر نے ہر حال میں اسرائیل کاساتھ دینے کاکہہ دیا،اب عالم اسلام آگے بڑھے اور فلسطین کوبچالے،فلسطینی عوام نے فیصلہ کیا ہے مسجد الاقصیٰ نہیں چھوڑیں گے،اسرائیل کی بمباری کے باعث غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا