مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی شہریوں کیخلاف پرتشددکارروائیوں کا خدشہ،میتھیو ملر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکی شہریوں کےخلاف پرتشدد کارروائیوں کا خدشہ، امریکانے الرٹ جاری کردیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کی وجہ سے غزہ کو امدادی سامان کی ترسیل کے دوران امریکی شہریوں پر حملے ہونے کے امکانا ت […]
نوازشریف کے تاریخی استقبال کیلئے قافلے لاہور پہنچنے لگے

سکردو(نیوزڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے استقبال کیلئے ملک بھر سے قافلے لاہور پہنچنے لگے۔ گلگت سکردو، چلاس سے ایک بڑا قافلہ وزیرزارعت انجینئر محمد انوار اور سردار یوسف کی قیادت میں لاہور کے طرف رواں دواں جس میں 300سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیاں اور ہزاروں کی تعداد میں کارکن شامل ہیں۔ لوگ اپنے […]
ہم اپنے قائد نواز شریف کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کی جدوجہد کا آغاز کریں گے،احسن اقبال

نارووال (نیوزڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اپنے قائد نواز شریف کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کی جدوجہد کا آغاز کریں گے۔ پی ٹی آئی کا لیڈر کہتا تھا انقلاب لاؤں گا اس نے قوم کو صرف گالی گلوچ پر لگایا، جتنی غلیظ ترین گالیاں […]
پاکستان میں ہر مہینے ڈائریا کے 10 لاکھ کیس رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں ہر مہینے ڈائریا کے 10 لاکھ سے زائد کیس رپورٹ ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں تقریباً 110 بچے روزانہ جاں بحق ہوجاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ماہرین صحت نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں ’زنک کی صحت کیلئے اہمیت‘ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ماہرین نے بتایا […]
پیپلز پارٹی کو دو ماہ بعد پتہ چل رہا ہے کہ ہمارا میچ فکس ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما خواجہ آصف نے کہا کہچیئرمین پی ٹی آئی کے دور میں ہمارے اوپر مقدمات بنے ، پیپلز پارٹی کو دو ماہ بعد پتہ چل رہا ہے کہ ہمارا میچ فکس ہے، ن لیگ اگر نواز شریف کے بغیر پنجاب میں الیکشن لڑ کر جیت سکتی […]
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلاکاگمشدہ سونے کا فون مل گیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا ورلڈ کپ 2023 کے انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کے دوران گمشدہ فون ایک مداح کومل گیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق ای میل ایک مداح کی طرف سے بھیجی گئی جس میںکہاگیاکہ میرے پاس آپ کا فون ہے۔ اگر آپ یہ فون واپس چاہتی ہیں تو آپ کو میرے بھائی […]
چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیئے گئے ،الیکشن کمیشن نے پروڈکشن ارڈر جاری کئے،توہین الیکشن کمیشن کیس میں 24اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد کی جائے گی ۔
فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری ،24اکتوبر کو فردجرم عائد ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے معاملے پرتحریک انصاف کے سابق رہنمائ فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولیس کو فواد چودھری کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا،فواد چوہدری کے خلاف 24 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے […]
آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس کادورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکا پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس کادورہ،آرمی چیف نے فضائی مشق انڈس شیلڈ2023کامشاہدہ کیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ترکی،آذربائیجان اورہنگری کے ائیرچیفس نے بھی فضائی مشق انڈس شیلڈکامشاہدہ کیا،آرمی چیف کی آمدپرائیرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھونے استقبال کیا،آرمی چیف اورغیرملکی معززین کوائیرپاورسینٹرآف ایکسی لینس کی تر بیتی سہولت […]
مشرق وسطیٰ جنگ ،امریکا کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

بیروت(نیوزڈیسک)اسرائیل لبنان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔لبنان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر لبنان چھوڑدیں۔