اہم خبریں

‏اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تعیناتی ،اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ‏اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن سپریم کورٹ کیلئے جسٹس عرفان سعادت کے نام پر غور کرے گا ،جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس ہیں ،سپریم کورٹ میں اس وقت دو ججز کی آسامیاں […]

ٹاس ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

بنگلور(نیوزڈیسک) پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق نائب کپتان شاداب خان کی جگہ اسامیہ میر ٹیم میں شامل ۔ آسٹریلیا سے مقابلہ پاکستان کے لیے اہم ہے ۔ واضح رہے پاکستانی ٹیم تین میں سے 2 میچ جیت سکی ہے جبکہ آسٹریلیا 3 میچز میں سے […]

عام انتخابات کا معاملہ کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ ،90روزمیں انتخابات کا معاملہ کیس سماعت کیلئے مقرر۔ اس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 23 اکتوبر کوکرے گا، بنچ میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ نوے روز میں عام انتخابات کے لیےپی ٹی آئی […]

ماہرہ خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند ، فلسطین کی حمایت مہنگی پڑگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر فلسطین کے حق اسٹوری شئیر کی تھی جس کے بعد میٹا نے اداکارہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ شیڈوبن کردیا ۔ واضح رہے کہ شیڈوبن ہونے کی وجہ سے پوسٹ […]

سی پیک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

بیجنگ (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان چین دوستی باہمی احترام کی بنیاد پر استوار ہے، سی پیک اس دوستی کی زندہ مثال ہے ،پاکستان اس لازوال دوستی کو مزید وسعت دینے اعادہ کرتاہے ، سنکیانگ تجارتی راہداری ہی نہیں بلکہ دو قوموں کو جوڑنے کاباعث بھی بنے گی ۔آج سنکیانگ یونیورسٹی […]

مانسہرہ ،ٹرک کی گاڑی کو ٹکر،3 افراد جاں بحق

مانسہرہ (نیو ز ڈیسک) مانسہرہ ،ٹرک کی گاڑی کو ٹکر،3 افراد جاں بحق۔ تفصیلاتکے مطابق مانسہرہ میں پانوانٹرچینج پر المناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد موقعے پر جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]

کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان کا آسٹریلیا سے ٹاکرا

بنگلور(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان کا آسٹریلیا سے ٹاکرا آ ج ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے مقابلہ پاکستان کے لیے اہم ہے لیکن بھارت میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم مسلسل مسائل کا شکار فخرزمان گھٹنے کی انجری اور سلمان علی بخار میں مبتلا میچ میں نہ شامل ہونے کا اندیشہ۔ یہ میچ پاکستانی وقت […]

پولینڈ ، جیولری شاپ لوٹنے کا انوکھا طریقہ سامنے آگیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پولینڈ میں جیولری شاپ لوٹنے کی انوکھی واردات،چور اپنے شکار کے لیے گھنٹوں مجسمہ بناکھڑا رہا ، لیکن جیسے ہی اسٹور بند ہوا کارروائی کے لیے تیار ہوگیا،کئی اسٹور کامیابی سے لوٹنے والا یہ شاطر چور اس بار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا کیونکہ اس با رچور کو گارڈ نے کارروائی کرتے ہوئے دیکھ […]

کراچی ، صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی، صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ،کے الیکٹرک نے فی یونٹ 3 روپے 2 پیسے بجلی مہنگی کر نے کی درخواست ،سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی جائیگی، اس اضافے کی وجہ سے ڈسکوز بجلی صارفین پر 8ارب سے زائد کا بوجھ پڑھے گا اس حوالے سے […]

پاکستان کا بھیجا امدادی سامان آج غزہ پہنچے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،امدادی سامان کے قافلے آج غزہ پہنچیں گے،پاکستان، روس اور وینزویلا کی طرف سے بھیجا گیا سامان مصر کے راستے غزہ پہنچایا جائے گا۔ ابتدائی طور پر 20 ٹرک ایک قطار میں بھیجے جائیں گے آج کل 100 ٹر ک امدادی سامان غزہ پہنچایا جائے گا۔ اس میں […]