مانسہرہ ،ٹرک کی گاڑی کو ٹکر،3 افراد جاں بحق

مانسہرہ (نیو ز ڈیسک) مانسہرہ ،ٹرک کی گاڑی کو ٹکر،3 افراد جاں بحق۔ تفصیلاتکے مطابق مانسہرہ میں پانوانٹرچینج پر المناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد موقعے پر جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں سے شناختی کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں برآمد ہوا ، پولیس نے اس حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں ٹرک اور گاڑی مخالف سمت سے آ رہے تھے ۔