نوازشریف کی پاکستان روانگی کا وقت فائنل ہوگیا

دبئی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی دبئی سے پاکستان روانگی کا وقت فائنل ہو گیا۔نواز شریف کی پرواز دبئی کے مقامی وقت کے مطابق ٹرمینل 2 سےصبح 9 بجے روانہ ہو گی اور وہ کل دوپہر اسلام آباد پہنچیں گے جہاں کچھ دیر قیام کے بعد وہ لاہور کے لئے روانہ ہوجائینگے۔
عدالتیں آئین کے مطابق فیصلے دے رہی ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدالتیں آئین اور قانون کے مطابق فیصلے دے رہی ہیں، اس میں کوئی بات عجوبہ نہیں ، سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں نواز شریف پہلے اسلام آباد آئیں گے،30، 35 منٹ یا زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ ان کا قیام ہوگا، اس کے بعد نواز شریف ایئرپورٹ سے لاہور جائیں […]
نائب کپتان شاداب خان کی جگہ اسامہ میر سکواڈ کاحصہ

حیدر آباد ( اے بی این نیوز )قومی سکواڈ میں ایک تبدیلی،آؤٹ آف فارم نائب کپتان شاداب خان کی جگہ لیگ سپنر اسامہ میر سکواڈ کاحصہ ،،قو می ٹیم کے کپتان با بر اعظم کہتے ہیں آ سڑ یلیا کے خلا ف میچ جیتنے کی ہر ممکن کو شش کر یں گے، کھلا ڑی فا رم میں […]
آسٹریلوی اوپنرز نے ورلڈکپ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بناڈالی

بنگلورو(نیوزڈیسک)آسٹریلوی اوپنرز نے ورلڈکپ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بناڈالی،جمعہ کو کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش کے درمیان پہلی وکٹ کی شراکت میں 231 رنز پارٹنرشپ قائم ہوچکی ہے۔ابھی تک پاکستان کی کوئی بھی بالرز وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔
مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط،مراد سعید کی چیف جسٹس سے جعلی مقدمات کی آڑ میں اہلخانہ کو ہراساں کرنے اور نشانہ انتقام بنانے کا فوری نوٹس لینے کی استدعا کی،انہوں نے خط میں لکھا،میں ریاستِ پاکستان کا ایک ذمہ داراور قانون کی پاسداری کرنے والا شہری […]
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ،10 گرام سو نے کی قیمت میں ایک ہزار 8 سو 86 روپے اور فی تولہ سونے کی قیمت میں 22 سو روپے اضافہ ہوگیا ۔ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 7 سو 55 روپے […]
کینیڈا ،بھارت سفارتی کشیدگی عروج پر

اوٹاوہ ( اے بی این نیوز )کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیارکر گئی، کینیڈا کا بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان ، کینیڈ ین وزیرخارجہ کا کہنا ہے بھارتی حکام کو سفارت کاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ طور پرآگاہ […]
نوازشریف کے ہمراہ کون لوگ آئیں گے ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قائدمسلم لیگ (ن) نوازشریف کے ہمراہ کون لوگ آئیں گے ،تفصیلات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف بوئنگ 737-800 کے ذریعے پاکستان آئیں گے، ان کے ہمراہ 152 مسافر ہیں جن کی تفصیلات یہ ہیں کہ 24 صحافی اینکرز اور لیگی کارکنان کے ساتھ ناصر جنجوعہ اور سینیٹر عرفان صدیقی بھی ہی،ان کا […]
آ سڑ یلیا سے جیتنے کی ہر ممکن کو شش کرینگے، با بر اعظم

بنگلور(نیوز ڈیسک) قو می ٹیم کے کپتان با بر اعظم نے کہا کہ آ سڑ یلیا کے خلا ف میچ جیتنے کی ہر ممکن کو شش کر یں گے،کھلا ڑی فا رم میں ہیں، کو شش ہو گی آ سڑ یلیا کو کم سکور پرآؤٹ کریں جبکہ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان […]
پنجا ب، ڈینگی کیسزمیں تیزی سے اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے وارجاری،مزید147نئے مریضوں کی تصدیق،صوبے کے 36اضلاع میں ڈینگی کے مجموعی مریضوں کی تعداد7ہزار405ہوگئی،لاہورمیں 74،راولپنڈی میں26،ملتان میں 14نئے مریض سامنے آگئے،گوجرانوالہ میں 18،فیصل آباد، اٹک، گجرات اور خانیوال میں ڈینگی کے دو دو نئےمریضوں کی تصدیق ہوگئی۔