عدالتیں آئین کے مطابق فیصلے دے رہی ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )عدالتیں آئین اور قانون کے مطابق فیصلے دے رہی ہیں، اس میں کوئی بات عجوبہ نہیں ، سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں نواز شریف پہلے اسلام آباد آئیں گے،30، 35 منٹ یا زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ ان کا قیام ہوگا، اس کے بعد نواز شریف ایئرپورٹ سے لاہور جائیں گے