پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو دوسری بار عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود پولیس نے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔پولیس صنم جاوید کو قیدیوں کی وین میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئی۔
سی پیک نئے دور میں داخل ہوچکا،نگران وزیراعظم

سنکیانگ (اے بی این نیوز)سی پیک نئے دور میں داخل ہوچکا،منصوبوں سے صنعتی ترقی ،زراعت اور آئی ٹی کو فروع ملے گا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکا سنکیانگ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء سے خطاب کہا پاکستان اور چین کی دوستی کا منفرد رشتہ اعتماد اور باہمی احترام پرمبنی ،سنکیانگ صرف تجارتی اور مواصلاتی راہداری […]
ایران پر عائد عالمی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے تنظیم کے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے ایران کے خلاف قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کردیا۔ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق اس اعلان کے بعد ایران کے میزائل تجربات، میزائلوں کی درآمدات اور برآمدات پربھی […]
جعلسازی سےشناختی کارڈ حاصل کرنے والاافغانی گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا جو پاکستانی پاسپورٹ پر سعودیہ عرب جانے کی کوشش کررہا تھا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کچھ عرصے قبل پاکستان آیا تھا ،ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
انتخابات ،تاریخ کااعلان الیکشن کمیشن کرے گا،وزیراطلاعات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابات شفاف ہوں گے،تاریخ کااعلان الیکشن کمیشن کرے گا،وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی برطانوی ہائی کمیشن کی قونصلر سے ملاقات میں گفتگو،کہا سوشل میڈیا پر جعلی خبریں بڑا چیلنج ہیں،صحافیوں کو تربیت کی فراہمی کیلئے برطانیہ کے جدیدمیڈیا نصاب سے مددلیں گے
ورلڈکپ، آسٹریلیا کاپاکستان کو جیت کیلئے368 رنز کا ہدف

بنگلور(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کوجیت کے لئے رنز کا ہدف دے دیا ،جمعہ کو بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 259 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کی تاہم مارش 109 گیندوں 9 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے […]
نومئی واقعات،پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو کامران بنگش کو موٹروے ٹول پلازا کے قریب ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا، کامران بنگش کو گھر میں موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی اور چھاپے کے دوران لیڈی پولیس بھی ان […]
مسلسل اضافے کے بعد ہفتہ وار مہنگائی میں کمی ریکارڈ،اعدادوشماری جاری

اسلام آباد(نیوزدیسک)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں حالیہ کمی کے بعد ہفتہ مہنگائی میں کمی ریکارڈ کی گئی۔جمعہ کو ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.70 فیصد کی کمی دیکھی گئی جس کے […]
انتخابات ایک ہی دن، درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا ،عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیئے،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین تین رکنی […]
یوٹیلٹی اسٹورزنے ایف بی آر کیخلاف شکایت کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خلاف وفاقی ٹیکس محتسب کو شکایت درج کرا دی۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کی شکایت میں کہا گیا کہ ایف بی آر کی جانب سے ادارے کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ایف بی آر نے پہلے سے ادا کردہ […]