اہم خبریں

میں اپنا چلہ کاٹ آیا ہوں ،شیخ رشید

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )میں نے چلہ میں قرآن پاک کی بہت تلاوت کی ،میں 40 دن کیلئے چلے پر گیا تھا،سب سے چھوٹی پارٹی میری ہےایک سیٹ کی،میں نے چیئرمین پی ٹی آئی سے کہا تھاکہ فوج سے بنانی چاہیے،شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب […]

الیکشن کمیشن فوری عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،سراج الحق

وہاڑی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چند خاندان اور افراد ملک کے مسائل کا حل نہیں، قوم کے سامنے اپنے آپ کو مسیحا پیش کرنے والے، باربار آزمائے گئے حکمران ہی موجودہ حالات کے ذمہ دار ہیں، مظلوم فلسطینی امداد کیلئے امید بھری نظروں سے پاکستان کو دیکھ رہے ہیں تفصیل کے […]

پاکستان آپ کے استقبال کیلئے تیارہے،شہباز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہبازشریف کانواشریف سے ٹیلی فون پررابطہ،شہبازشریف نے واپسی کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیاسعودی عرب اوردبئی میں اہم ملاقاتوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی،شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان آپ کے استقبال کیلئے تیارہے،مینارپاکستان پرتاریخ کاسب سے بڑا جلسہ ہوگا،پنجاب ودیگرشہروں سے قافلے لاہورپہنچ رہے ہیں،نوازشریف کی انتظامات،مہم چلانے […]

غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے بند کیے جائیں،سعودی ولی عہد

ریاض (  اے بی این نیوز  )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے بند کیے جائیں،غزہ میں بڑھتے ہوئے تشدد کو دیکھ کر دکھ ہوا ہے،اس جنگ کی قیمت بےگناہ شہری ادا کر رہے ہیں،وہ جی سی سی آسیان سمٹ سےخطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ شہریوں […]

ملک ریاض کی دبئی میں نواز شریف سے ملاقات

دبئی(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے دبئی میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔جمعہ کوسابق وزیراعظم نواز شریف اور ملک ریاض کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملک ریاض نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مشکلات میں اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز   )مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مشکلات میں اضافہ ،کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف جماعت اسلامی کے امیدوار نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،موقف اختیار کیا مرتضیٰ وہاب کاووٹ گزری میں رجسٹرڈ،کیماڑی اور ابراہیم حیدری سے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے،الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ درست قرار دیا تھا

شہری تشدد کیس ، شیر افضل نے ضمانت کرالی

شہری تشدد کیس ، شیر افضل نے ضمانت کرالی سپریم کورٹ کے باہر شہری پر تشدد کیس میں شیر افضل نے ضمانت کرالی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبا دنے 10ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی،شیر افضل کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے سماعت26اکتوبر تک ملتوی […]

پہلے ایک لاڈلہ تھا، اب دوسرا ہے،حسن مرتضیٰ

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پہلے ایک لاڈلہ تھا، اب دوسرا ہے، ملک میں عوامی راج کب ہوگا؟ پیپلز پارٹی کو ڈیل اور ڈھیل سے کوئی خطرہ نہیں، آپ کا مقابلہ اناڑی کھلاڑی سے نہیں، پیپلز پارٹی سے ہے، میاں صاحب کے بغیر پیپلز پارٹی الیکشن کو ادھورا سمجھتی ہے۔لاہور […]

نظربند اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (  اے بی این نیوز     )لاہور ہائیکورٹ نے نظربند تمام اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے پنجاب میں 114اساتذہ کی نظربندی کوکالعدم قراردیدیا،اساتذہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمدنے کی،صوبے بھر کے اساتذہ گزشتہ کئی دنوں سے سرکاری سکولوں کی نجکاری کیخلاف سراپااحتجاج ہیں

عوام ملک کو لوٹنے والوں کو بھگائیں،پرویز خٹک

پشاور (  اے بی این نیوز  ) 75سال میں جو بھی آیا کوئی نیا پاکستان اورکوئی روٹی کپڑا دینے کی بات کرتا ہے،میں پوچھتا ہوں ملک کو اس حال تک پہنچانے والا کون ہیں؟اب عوام جاگ جائیں اس ملک کو لوٹنے والوں کو بھگائیں،پرویز خٹک نے کہا کہ ہمیں اس کرپٹ نظام کو تبدیل کرنا ہوگا،اب عوام […]