کراچی ( اے بی این نیوز )مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی مشکلات میں اضافہ ،کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف جماعت اسلامی کے امیدوار نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،موقف اختیار کیا مرتضیٰ وہاب کاووٹ گزری میں رجسٹرڈ،کیماڑی اور ابراہیم حیدری سے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے،الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ درست قرار دیا تھا















