لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے نظربند تمام اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے پنجاب میں 114اساتذہ کی نظربندی کوکالعدم قراردیدیا،اساتذہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمدنے کی،صوبے بھر کے اساتذہ گزشتہ کئی دنوں سے سرکاری سکولوں کی نجکاری کیخلاف سراپااحتجاج ہیں















