اہم خبریں

شہری تشدد کیس ، شیر افضل نے ضمانت کرالی

شہری تشدد کیس ، شیر افضل نے ضمانت کرالی

سپریم کورٹ کے باہر شہری پر تشدد کیس میں شیر افضل نے ضمانت کرالی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبا دنے 10ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی،شیر افضل کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے سماعت26اکتوبر تک ملتوی کردی

متعلقہ خبریں