اہم خبریں

عوام ملک کو لوٹنے والوں کو بھگائیں،پرویز خٹک

پشاور (  اے بی این نیوز  ) 75سال میں جو بھی آیا کوئی نیا پاکستان اورکوئی روٹی کپڑا دینے کی بات کرتا ہے،میں پوچھتا ہوں ملک کو اس حال تک پہنچانے والا کون ہیں؟اب عوام جاگ جائیں اس ملک کو لوٹنے والوں کو بھگائیں،پرویز خٹک نے کہا کہ ہمیں اس کرپٹ نظام کو تبدیل کرنا ہوگا،اب عوام نے فیصلہ کرنا ہےکہ کس کو اقتدار میں لانا ہے۔

متعلقہ خبریں