اہم خبریں

یکم نومبر کو غیر قانونی غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی ہوگی

لاہور ( اے بی این نیوز   )غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو واپسی کا موقع دیاجارہا ہے، صوبا ئک وزیر اطکاعات عامر میر نے کہا کہ 31 اکتوبر کے بعد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو رہنے کی اجازت نہیں ہوگی،یکم نومبر کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز ہوگا،قانونی طور مقیم غیر ملکیوں […]

تحریک انصاف کولاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے 22 اکتوبر کو لاہورکے علاقے کاہنہ میں جلسے کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ،تمام افسران کو اپنے علاقوں میں گشت کرنے کے احکامات جاری،شہر کے تمام علاقوں میں سرپرائیز ناکے اور چیکنگ بڑھا دی گئیتمام افسران کو اپنے علاقوں میں گشت کرنے کے احکامات،شہر کے تمام علاقوں میں سرپرائیز ناکے اور چیکنگ بڑھا دی گئی،مشکوک […]

ورلڈکپ، آسٹریلیا نے پاکستان کوہرادیا

بنگلورو(نیوزڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی۔جمعہ کو بنگلورو کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں 368 رنز کے تعاقب 46ویں اوور میں 305 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔اس سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں […]

گوادر میں آف روڈ ریلی 2023 کا آغاز

گوادر ( اے بی این نیوز   )گوادر میں آف روڈ ریلی 2023 کا آغاز،ملک بھر سے ریسرز اور تماشائی گوادرپہنچناشروع ہوگئے،ایونٹ میں 11 غیرملکی، 10 خواتین ریسرز اور 80 مقامی ریسرز کے علاوہ ٹوٹل 200 ریسرز شریک ہونگے،موٹر بائیک ریس کیلئے بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے رجسٹریشن کرالی۔

نواز شریف کل آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

دبئی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 4 سال بعد کل وطن واپس پہنچیں گے، نوازشریف کل مینار پاکستان لاہور میں جلسے سے خطاب میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان گراؤنڈ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں،نواز شریف […]

اسرائیل کی حمایت پر امریکی انتظامیہ میں اختلافات

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )اسرائیل کی مکمل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں اختلافات سامنے آگئے،امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہلکار جوش پال نے بائیڈن کی غزہ پالیسی پر استعفی دے دیا،کہابائیڈن انتظامیہ کی ایک فریق کی حمایت غیر منصفانہ اور تباہ کن ہے،اسرائیل کے دفاع کے حق میں اور کتنے فلسطینی بچوں کو مرنا پڑے […]

حماس اور پیوٹن ایک جیسے ہیں،بائیڈن

واشنگٹن (اے بی این نیوز       )امریکی صدر جوبائیڈن نے حماس اور پیوٹن کو ایک جیسا قرار دے دیا،کہتے ہیں حماس فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ فلسطینی شہریوں کو انسانی ڈھال کےطورپر استعمال کرتی ہے جس وجہ سے بےگناہ فلسطینی خاندانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،امریکا فلسطینی عوام کے وقار اور خودارادیت کےحق کیلئے […]

سینیٹ اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرادی۔ پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، نیشنل پارٹی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ایف کے اراکین کے دستخط کے ساتھ ریکوزیشن جمع کرائی گئی۔ریکوزیشن میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ مسئلہ فلسطین پر بحث کے […]

پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک کی عبوری ضمانت منسوخ

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک ملک ممتاز کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک ملک ممتاز کی عبوری ضمانت منسوخ کردی،ملک ممتازنےتھری ایم پی او آرڈر کیخلاف انہوں نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرکے 3 اکتوبر کو عبوری ضمانت حاصل […]