اہم خبریں

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ،تمام افسران کو اپنے علاقوں میں گشت کرنے کے احکامات جاری،شہر کے تمام علاقوں میں سرپرائیز ناکے اور چیکنگ بڑھا دی گئیتمام افسران کو اپنے علاقوں میں گشت کرنے کے احکامات،شہر کے تمام علاقوں میں سرپرائیز ناکے اور چیکنگ بڑھا دی گئی،مشکوک افراد اور گاڑیوں کی تلاشی کے بھی احکامات

متعلقہ خبریں