اہم خبریں

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، نوازشریف

دبئی (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہی میری ترجیح ہے۔ دبئی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 9مئی والے نہیں 28 مئی والےہیں،میرے خلاف ہونیوالے مقدمات سے ملک کو نقصان ہوا، چار سال بعد سرخرو ہو کر وطن واپس جارہا آج […]

نوازشریف کی فلائٹ تاخیرکا شکار

دبئی (نیوز ڈیسک) نوازشریف کی فلائٹ تاخیرکا شکار ابھی تک جہاز اڑان نہ بھر سکا ، نوزشریف دبئی ائیرپورٹ پر موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے واپسی کے ٹکٹس کاپی بھی منظر عام پر آگئیں،وہ 9 بج کر 25 منٹ پر اسلام آباد کے لیے روانہ ہونا تھا جبکہ ساڑھے 12 بجے اسلام […]

نوازشریف کے آنے جانے کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف کب اسلام آباد پہنچے گے ،لاہور جانے کا شیڈول بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے واپسی کے ٹکٹس کاپی بھی منظر عام پر آگئیں،وہ 9 بج کر 25 منٹ پر اسلام آباد کے روانہ ہونگےجبکہ ساڑھے 12 بجے اسلام آباد پہنچیں گے کچھ گھنٹے […]

ہردیپ سنگھ کا قاتل بھارت ہے ،آسٹریلیا

سڈنی (نیوزڈیسک) آسٹریلوی انٹیلی جنس چیف نے ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ارا کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی۔ اس حوالے سے مائیک برجیس نے کہا کہ کینیڈا کی جانب سے بھارت پر لگائے گئے الزامات درست ہیں ،تصدیق کے بعد ہی کینیڈین حکومت نے بھارت کو قتل کا ذمہ […]

برطانیہ میں سمندری طوفان بابیت نے تباہی مچادی

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں سمندری طوفان بابیت نے تباہی مچادی ، برطانیہ میں طوفان سے تین افراد ہلاک ہو گئے ،انگلینڈ کے متعدد علاقوں میں ہائی الڑٹ جاری ہے ،سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ ہائی الرٹ ،سیلاب کے باعث متعدد علاقوں میں تباہی کے مناظر ہیں۔ طوفان کے باعث مسافر جہاز بھی رن وے […]

نوازشریف آج وطن واپس آئیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نوازشریف آج وطن واپس پہنچیں گے ۔ وہ خصوصی طیارے پر صبح8بجے دو بئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوں گے،دن ساڑھے 12 بجے طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا، وی آئی پی لاؤنج میں نوازشریف کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائے گا،سینئر وکلا اور پارٹی رہنما ملاقات کریں گے ، اسلام آباد […]

کراچی ،500 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں 500 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رینجرز اور پولیس نے دونوں ملزمان کو لائنز ایریا میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ملزمان سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد کرلیاگیا۔

نوازشریف کا استقبال،کارکن توقع سے 5گنازیادہ ہیں،محمد زبیر

کراچی(نیوزڈیسک)سابق گورنر سندھ ورہنمامسلم لیگ (ن)محمد زبیرنے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عام انتخابات میں پوری قوت سے میدان میں اترے گی۔مسلم لیگ (ن) کا ٹرین قافلہ کراچی سے حیدر آباد پہنچ گیا، اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ کارکنان […]

کل 12.30 نواز شریف اسلام آباد لینڈ کریں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،نوازشریف خصوصی طیارے پر ہفتے کی صبح8بجے دو بئی ائیرپورٹ سے پاکستان کے لئے روانہ ہوں گے،کل 12.30 پر نواز شریف اسلام آباد لینڈ کریں گے، وی آئی پی لاؤنج میں نوازشریف کے اعزاز […]

ایم کیو ایم کی فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت شاہراہ فیصل پر فلسطین یکجہتی ریلی نکالی گئی جس میں جے یو آئی، اے این پی، مسلم لیگ ن اور ایرانی قونصل جنرل سمیت مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ریلی کے شرکاء نے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے فوری خاتمے کا […]