Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

نوازشریف کے آنے جانے کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف کب اسلام آباد پہنچے گے ،لاہور جانے کا شیڈول بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے واپسی کے ٹکٹس کاپی بھی منظر عام پر آگئیں،وہ 9 بج کر 25 منٹ پر اسلام آباد کے روانہ ہونگےجبکہ ساڑھے 12 بجے اسلام آباد پہنچیں گے کچھ گھنٹے قیام کے بعد 2 بجکر 30 منٹ پر لاہور جلسے کیلئے روانہ ہونگے جہاں مینار پاکستان پر جلسے کے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں ، پورے پاکستان سے قافلے لاہور پہنچے چکے ہیں جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی استقبال تاریخی انتظام کیا گیا ہے ۔