اہم خبریں

یکم نومبر کو غیر قانونی غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی ہوگی

لاہور ( اے بی این نیوز   )غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو واپسی کا موقع دیاجارہا ہے، صوبا ئک وزیر اطکاعات عامر میر نے کہا کہ 31 اکتوبر کے بعد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو رہنے کی اجازت نہیں ہوگی،یکم نومبر کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز ہوگا،قانونی طور مقیم غیر ملکیوں کو کچھ نہیں کہا جائے گا،غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے گی،غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں