اہم خبریں

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو دوسری بار عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود پولیس نے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔پولیس صنم جاوید کو قیدیوں کی وین میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئی۔

متعلقہ خبریں