اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن سپریم کورٹ کیلئے جسٹس عرفان سعادت کے نام پر غور کرے گا ،جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس ہیں ،سپریم کورٹ میں اس وقت دو ججز کی آسامیاں خالی ہیں۔















