بھارت کی ایک اور بھونڈی سازش بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہندوستان کی ایک اور بھونڈی سازش بے نقاب ،فیک انکاؤنٹرز کی سپیشلسٹ ہندوستانی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام، وادی نیلم کی گریس ویلی ساؤناڑ سے تعلق رکھنے والے پانچ نوجوان دو دن پہلے جڑی بوٹی کی تلاش میں گھر سے نکلے اور ابھی تک واپس […]
استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا سیاسی پاور شو ، تیا ریا ں مکمل

لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا سیاسی پاور شو ،، تیا ریا ں مکمل، جہانیاں اسٹیڈیم میں 100 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار ، پنڈال میں 30 ہزار سے زائد کرسیاں بھی لگا دی گئی ،، قائدین کے بینرزاور تصاویر آ ویزاں ، جلسے سے جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان، […]
پی ٹی آئی کے نواز شریف پر سیاسی حملے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن سے پہلے سیاسی بیان بازی شروع ، پی ٹی آئی کے اسد قیصر کی نگران حکومت اور نواز شریف پر کڑی تنقید ، کہا نگران حکومت تو عملی طورپرنواز شریف کی حکومت ہے، غیرقانونی پنجاب نگران حکومت کس طرح نواز شریف کوریلیف دے سکتی ہے،کاکڑ صاحب توپارٹی بنے ہیں،یہ […]
نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدلیہ مخالف تقاریر کیس،، اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر،،،چیف جسٹس عامر فاروق 2018 سے زیرسماعت توہین عدالت درخواست پر سماعت 15 نومبر کو کریں گے،،، توہین عدالت کی درخواست مقامی شہری عدنان اقبال نے دائر کی تھی ،،درخواست […]
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 389 رنز کا ہدف دیدیا

دھرم شالہ (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے جیت کیلئے نیوزی لینڈ کو 389 رنز کا ہدف دیدیا ،آسٹریلوی ٹیم کی چھکے چوکوں کی بارش 50 ویں اوورز میں 388 رنز بنا ئے کر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی طرف سے ٹریس ہیڈ نے 109 ،ڈیوڈ وارنر 81 جبکہ گلین میکس ویل نے 41 رنز بنائے ۔ کیویز کی […]
خیبرپختونخوا ،پولیو کیسز میں اضافہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز میں اضافہ،خاتمے کیلئے مہم 30 اکتوبر سے شروع ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواکے تین مخصوص اضلاع میں30اکتوبر سے پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ،، پشاور، خیبر اور ہنگومیں خصوصی مہم کیلئے تیاریاں مکمل ، مجموعی طور پر 12 لاکھ43ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کاہدف مقرر […]
نیب ترامیم فیصلےکیخلاف اپیل، لارجر بینچ تشکیل دیددیا گیا

اسلام آباد (بشارت راجہ)نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان نے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ،لارجر بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے،لارجر بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن […]
نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کےقائد نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ،سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے۔ جس کی سماعت 15 نومبر کو ہوگی،واضح رہے کہ نوازشریف کے خلاف یہ درخواست 2018 میں جمع کرائی گئی تھی۔
دہشتگردی کا خدشہ ، سی ٹی ڈی ایکشن،10 دہشتگرد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں دہشتگردی کا خدشہ ، سی ٹی ڈی کا پنجاب کے مختلف علا قو ں میں آ پریشن، 10 دہشت گرد وں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتا ر ہو نے والوں میں کا لعدم تحر یک طا لبا ن پا کستان کا اہم کما نڈر بھی شا مل، دہشتگردوں سے بھاری مقدار […]
لاہور فائرنگ ،اراضی تنازعے میں5 افراد قتل

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں فائرنگ ،اراضی تنازعے میں5 افراد قتل، تمام لوگ اپس میں رشتہ دار تھے۔ یہ خون ریز کا واقعہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا ، جس کے دوران ایک ڈیرے پر فائرنگ ہوئی جس میں 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ قاتل اور […]