غزہ کو زمین بوس کیا جائے گا،اسرائیلی بڑھک

تل ابیب ( اے بی این نیوز )ابھیاسرائیل نے بائبل کے قانون کے مطابق بدلہ نہیں لیا، اسرائیل کے رکن پارلیمنٹ موشے فجلین کی ہرزہ سرائی ،کہا ابھی غزہ کو جلا کر راکھ نہیں کیا، ہم ایک بڑا انسانی بحران پیدا کریں گے، پورے شہر کو زمین بوس کیا جائے گا،غزہ میں ایک بھی پتھر نہیں چھوڑیں […]
غزہ ،خاتون رپورٹر لائیو کوریج کے دوران بےہوش ہو گئی

غزہ (اے بی این نیوز)صحافیوں میں غزہ پر بیتنے والی قیامت بتانے کا حوصلہ نہ رہا، ہسپتال کے باہر کھڑی خاتون رپورٹر لائیو کوریج کے دوران بےہوش ہو گئی ، خاتون کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

عمان (اے بی این نیوز )اردن کے دارالحکومت عمان میں ہزاروں مظاہرین کا اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا ، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی،، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومتی مخالفت کے باوجود عوام کا ریپبلک اسکوائر پر مظاہرہ ،مغربی کنارے کے شہر طولکرم ، نابلوس اور جنین میں بھی ہزاروں […]
آزاد کشمیر ، بجلی بلوں کا بائیکاٹ تیسرے ماہ بھی جاری

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بجلی بلوں کا بائیکاٹ تیسرے ماہ بھی جاری، تتہ پانی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ،تاجروں ،شہریوں،طلبہ اورسول سوسائٹی کی بڑی تعداد میں شرکت، مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی۔
خیبرپختونخوا،پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخواکے تین مخصوص اضلاع میں30اکتوبر سے پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ، پشاور، خیبر اور ہنگومیں خصوصی مہم کیلئے تیاریاں مکمل ، مجموعی طور پر 12 لاکھ43ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے۔
قانون کا احترام چاہتے ہیں ، بدلہ لینے کی خواہش نہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ہم قانون کا احترام چاہتے ہیں کسی سے بدلہ لینے کی خواہش نہیں، لیگی رہنما جاوید لطیف کی صحا فیو ں سے گفتگو، کہا جب آپ کے حق میں فیصلہ آتا ہے تو سب ٹھیک نہ آئے تو سب غلط، آج کیوں کہاجارہاہے نوازشریف کو انصاف فراہمی فاسٹ ٹریک پرہے، […]
پاکستان نے اسرائیل کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا

نیو یارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ میں پاکستان نے اسرائیل کا اصل چہرہ اور مغربی ممالک کی منافقت واضح کر دی،پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب میں کہا اسرائیلی قبضہ اصل گناہ ہے، سب کو پتا ہے شروع کس نے کیا، اسرائیل پچاس سال سے فلسطینیوں کو قتل کرتا اور ظلم ڈھاتا […]
اقوام متحدہ،غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

نیو یارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں جاری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ، انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی اور غزہ تک امداد کی رسائی کا مطالبہ ، قرارداد کے حق میں 120 ووٹ پڑے،، امریکا، اسرائیل، آسٹریا، کروشیا، جمہوریہ چیک اور ہنگری […]
حماس کا تل ابیب پر بڑاحملہ

غزہ ( اے بی این نیوز )حماس کابھی جوابی وار ،بزدل صیہونی فوجیوں کو زمینی آپریشن مہنگا پڑ گیا، فلسطینی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈنےرات کے اندھیرے میں اسرائیلی آپریشن کا کرار جواب دیا، 30 اسرائیلی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ ، خونریز جھڑپوں کے بعد اسرائیلی زخمیوں اور ہلاک شدگان کو ہیلی کاپٹروں سے ڈھوتے […]
طاقت کے نشے میں دھت اسرائیل کے سو سے زائد جنگی طیاروں کی چار گھنٹے تھ لگاتار بمباری

غزہ ( اے بی این نیوز )غزہ میں قیامت خیز مناظر،،، اسرائیلی درندگی بیان کرنے کو الفاظ ختم ،،، طاقت کے نشے میں دھت اسرائیل کے ناقابل بیان پاگل پن کی ایک اور رات ،سو سے زائد جنگی طیارے چار گھنٹے سے زائد حملے کرتے رہے ، اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا،زمینی کارروائی شروع […]