اہم خبریں

جماعت اسلامی کاسراج الحق کی قیادت میں غزہ مارچ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )جماعت اسلامی کاسراج الحق کی قیادت میں غزہ مارچ، آبپارہ سے امریکی سفارتخانے تک ریلی،سکیورٹی کے سخت انتظامات، شرکاکی فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کیخلاف نعرے بازی،میڈیا سے گفتگو میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پکڑ دھکڑ اور شیلنگ کو افسوسناک قرار دے دیا ،نگران وزیراعظم سے معافی […]

پورا عالم اسلام اسرائیلی ظلم وبربریت کے خلاف اٹھ کھڑا ہو،ایران

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پورے عالم اسلام کے غیور عوام اسرائیلی ظلم وبربریت کے خلاف کھڑے ہیں ،احیائے اسلام کے لیے کھڑے ہوئے اور فلسطینیوں کے لئے آواز اٹھائی،اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم کر رہا ہے،طوفان الاقصی آپریشن سے اسرائیل کا غرور خاک میں مل گیا،یہ جنگ […]

‘ دنیا کو بتائیں گے اسرائیل ایک جنگی مجرم ہے،ترک صدر

انقرہ (اے بی این نیوز)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو بتائیں گے اسرائیل ایک جنگی مجرم ہے، حماس دہشتگرد تنظیم نہیں، اسرائیل قابض ہے،ہمیں غزہ کے بھائیوں اور بہنوں کے درد کا احساس ہے، غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سےہمارے دل دہل گئے ہیں۔

امریکی سفارتخانے کی طرف مارچ ،جماعت اسلامی ڈٹ گئی، سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امریکی سفارتخانے کی طرف مارچ کا دو ٹوک فیصلہ کر لیا ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق اتوار کو دو بجے غزہ مارچ کی قیادت کریں گے۔ جماعت اسلامی کا غزہ مارچ کل اسلام آباد امریکی سفارت خانے کے سامنے شیڈول کے مطابق ہو گا،غزہ […]

ورلڈکپ2023،نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

چنئی (اے بی این نیوز)ورلڈکپ2023،نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 87 رنزسےہرادیا،نیدرلینڈزکے230رنزکےہدف کےتعاقب میں بنگلہ دیش 142 رنزپرڈھیر ہو گیا،مہدی حسن میراز 35 رنز بنا کر نمایاں رہے،پال وین میکرن نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،بز ڈی لیڈ کی2،لوگن وین بیک اورکولن ایکرمین کی ایک ایک وکٹ لی۔

نئے پاکستان کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، جہانگیر ترین

جہانیاں( اے بی این نیوز   ) چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا کہ ایسا پاکستان بنائیں گے جس کا خواب 10 سال پہلے دیکھا تھا۔چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب اکٹھے ہو کر نئے پاکستان کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، دس سال پہلے بہتر […]

کل غزہ مارچ ، ہمارے کارکنوں کی گرفتار کیا جارہا ہے، سراج الحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ فلسطینیوں کو دشمن کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیاہے۔کل کے غزہ مارچ کے لیے ہماری بھرپور تیاری ہے، آج اچانک ہمارے کارکنوں کی گرفتار کرنا شروع کر دیا گیا ہے وہ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے […]

پا کستا ن کومیچ امپا ئر وں نے ہرایا، سابق کر کٹر ز

چنئی (اے بی این نیوز)پا کستا ن کومیچ امپا ئر وں نے ہرایا،، سابق کر کٹر زکی پاکستا ن جنو بی افر یقہ میچ میں نا قص امپا ئر نگ پر کڑ ی تنقید،،سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ نے کہا بُری امپائرنگ اور قوانین پاکستان کی شکست کی وجہ بنے، آئی سی سی کو یہ […]

کینیڈا، خالصتان ریفرنڈم ، ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع

برٹش کولمبیا (اے بی این نیوز)کینیڈاکے صوبے برٹش کولمبیا میں خالصتان ریفرنڈم ، ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع،ہردیپ سنگھ نجر کے قتل نے تحریک خالصتان میں نئی روح پھونک دی، کونسل آف خالصتان کے سربراہ ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا سکھ ریکارڈ تعداد میں بھارت کے خلاف اپنا حق رائے دہی […]

رواں سال کا آخری چاند گرہن آج ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات 11 بج کر 02 منٹ پر ہوگا، اختتام 29 اکتوبر کی رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا ،،جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔