قازقستان، کوئلہ کی کان میں آتشزدگی، 42 جاں بحق

قازقستان( اے بی این نیوز )کاراغندہ کے علاقہ کوستنکو میں کوئلہ کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق قازقستان:آگ سے 42 مزدور جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی ہو گئے، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی، باقی مزدوروں کو بچا لیا گیا۔
ٹریل 5 سے لاپتہ ہو نے والی بچی تلاش کر لی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹریل 5 سے کمسن بچی کے لاپتہ ہونے کا معاملہ،پولیس نے لاپتہ ہونے والی بچی کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔بچی جے لاپتہ ہونے کی اطلاع 15 کے زریعے دی گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سیکٹریٹ پولیس موقعہ پر پہنچی اور بچی لو تلاش کر لیا […]
انجلینا جولی نے بھی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مخالفت کر دی

نیویارک ( اے بین این نیوز ) انسانی حقوق کی سرگرم رکن اور ہالی ووڈ کی اداکارہ انجلینا جولی نے بھی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مخالفت کرتے ہو ئے فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا اس جواز پر غزہ پر بمباری کا کو ئی […]
3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ ی گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کسٹمز انٹیلی جنس کی بڑی کارروائی،3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ لی،کمپنی نے حیدرآباد کسٹمز کلکٹریٹ کے ذریعے دھوکہ دہی سے سٹیل بارز بغیر ٹیکس اور ڈیوٹی کے کلیئر کرالیا،کسٹمز حکا م نے فراڈ کی اطلاع پر کامیاب کارروائی کی،ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
ملک بھرمیں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھرمیں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری،میپکوریجن میں ایک دن میں مزید97بجلی چور گرفتار،87مقدمات درج،مہم کے دوران 2کروڑ 59لاکھ روپے وصول کرلئے گئے،لیسکوریجن میں 51روز سے جاری مہم کے دوران 10ہزار سے زائدملزمان گرفتار،بجلی چوروں کو5کروڑ2لاکھ سے زائد کے جرمانے،5کروڑ،2لاکھ91ہزار یونٹس چارج کئے گئے ہیں۔
7 ہزار غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور جائیدادیں سیل کرنے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختوانخوامیں7 ہزار غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور جائیداد کو سیل کرنے کا فیصلہ ،ڈیٹا تیار،محکمہ داخلہ کے مطابق جائیدادیں جدید علاقوں اور کینٹ میں خریدی گئیں،کینٹ میں رہائش پذیر افغانیوں کو سہولت دینے والے محتلف ادروں کے اہلکاروں کی بھی نشاندہی،غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور جائیدایں سیل […]
قبلہ اول کے آزادی کا جہاد ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اگر امریکہ اسرائل کے ساتھ کھڑا ہے تو ہم غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں،غزہ مارچ میں شریک ہونے والوں کو شاباش دیتا ہوںآپ قیمتی لوگ ہیں آپ کا ہر قدم اللہ کے راستے میں ہیںاسلام آباد کے سڑکوں پر ہمارے […]
پی ٹی آئی کے نظر بند 13 کارکنان کو رہا کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، جیل ذرائع کے مطابق کارکنان کو نظر بندی کی مدت مکمل ہونے پر رہا کیا گیا،گزشتہ 2 روز سے پی ٹی آئی کے 19 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا جاچکاہے،پی ٹی آئی کارکنان […]
عام انتخابات کیلئے انتخابی فہرستیں منجمد ہوگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، منتقلی اور درستگی کی مقررہ مدت ختم ، عام انتخابات کیلئے انتخابی فہرستیں منجمد ہوگئیں،الیکشن کمیشن کی جانب سے منجمد ہونے والی انتخابی فہرستیں ہی ملک میں آئندہ عام انتخابات میں استعمال ہوں گی
پی آئی اے کا مالی بحران برقرار ،آج بھی کئی فلائٹس منسوخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی آئی اے کا مالی بحران برقرار ،آج بھی کئی فلائٹس منسوخ ، مخصوص بین الاقوامی روٹ کے بعد ڈومیسٹک روٹ پر پروازوں کا آغاز،پی آئی اے نے اسلام آباد تا گلگت کیلئے پروازیں بحال کر دیں ،پی آئی اے کا ڈومیسٹک روٹ بند ہونے کے باعث سیاحوں کی بڑی […]