اہم خبریں

پی ٹی آئی کے نظر بند 13 کارکنان کو رہا کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، جیل ذرائع کے مطابق کارکنان کو نظر بندی کی مدت مکمل ہونے پر رہا کیا گیا،گزشتہ 2 روز سے پی ٹی آئی کے 19 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا جاچکاہے،پی ٹی آئی کارکنان کو نقص امن کے خطرے کے پیش نظر حراست میں لیا گیا تھا

متعلقہ خبریں