اہم خبریں

7 ہزار غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور جائیدادیں سیل کرنے کا فیصلہ

پشاور (  اے بی این نیوز  )خیبرپختوانخوامیں7 ہزار غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور جائیداد کو سیل کرنے کا فیصلہ ،ڈیٹا تیار،محکمہ داخلہ کے مطابق جائیدادیں جدید علاقوں اور کینٹ میں خریدی گئیں،کینٹ میں رہائش پذیر افغانیوں کو سہولت دینے والے محتلف ادروں کے اہلکاروں کی بھی نشاندہی،غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور جائیدایں سیل کرنے کیلئے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

متعلقہ خبریں