اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹریل 5 سے کمسن بچی کے لاپتہ ہونے کا معاملہ،پولیس نے لاپتہ ہونے والی بچی کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔بچی جے لاپتہ ہونے کی اطلاع 15 کے زریعے دی گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سیکٹریٹ پولیس موقعہ پر پہنچی اور بچی لو تلاش کر لیا گیا۔















