اہم خبریں

غزہ ، شہادتوں میں اضافہ ہو رہاہے ،جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا غزہ میں بگڑتی صورتحال پر اظہارتشویش، انہوں نے کہا کہ ہمیں بےگناہ فلسطینیوں کی حالت زار کو نظر انداز نہیں کرناچاہیےعالمی برادری اسرائیل پر فوری جنگ بندی کےحوالے سے دباؤ ڈالے ،اسرائیل نے غزہ میں بجلی اور مواصلاتی رابطے منقطع کر دیئے ہیں […]

محسن نقوی نےپنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا

لاہور (  اے بی این نیوز  )نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نےپنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں آئندہ چار ماہ کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی،صوبائی وزرا ،مشیران، چیف سیکرٹری ،انسپکٹر جنرل پولیس اجلاس میں شریک ہوں گے،چیئرمین پلاننگ اینڈ بورڈ،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام بھی شرکت کریں گے۔

کراچی میں پندرہ سالوں سے لوٹ مار جاری ہے، فاروق ستار

کراچی (  اے بی این نیوز  )ڈاکٹر فاروق ستار،سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیوایم پاکستان نے کہا کہ لیاقت آباد منی پاکستان ہے یہاں تمام قوموں کے لوگ آباد ہیں،اگر لیاقت آباد اٹھ جائے تو اسلام آباد کی حکومتیں بیٹھ جائیں،لیاقت آباد کے تاجر اتنا ٹیکس دیتے ہیں جتنا ٹیکس پورے لاہور سے بھی جمع نہیں ہوتا، پاکستان […]

بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے دی

چنئی ( اے بی این نیوز     )بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے دی،دفاعی چیمپئن انگلینڈورلڈکپ کی دوڑسے باہرلیام لیونگ سٹون 27 رنز بنا کر نمایاں رہےڈیوڈ ملان 16،جونی بیرسٹو 14 رنز بنا سکےجو روٹ اور بین سٹوکس کوئی رن نہ بنا سکےعادل رشید 13،کرس ووکس اور جوس بٹلر نے 10،10 رنز بنائے

پاکستان سٹیل ملز،کروڑوں روپے مالیتی کا سامان چوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان سٹیل ملز کا کروڑوں روپے مالیتی سامان چور لے اڑے،سرکاری دستاویزات میں ہوشربا انکشافات ،جولائی 2020 سے جون 2022 تک ایک کروڑ 17 لاکھ 76 ہزار 990 روپے مالیتی سامان چوری ہوا ،دستاویزات کے نطابق چوری کے زیادہ تر واقعات میں سٹیل ملز کے ملازم ہی ملوث نکلے،جون 2021 […]

گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ ، راستے بند

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز      )گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے بر بڈہ لس، داس ،گرمیس، بر خاص، گومل اور دائینتر ویلی کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ،علاقہ مکینوں کو خوراک اور ادویات کے حصول میں مشکلات کا سامنا ، مریضوں اور طلبا کو سکول، کالج اورہسپتال لیکر جانے والا راستہ بھی بند ہو […]

مولانا طارق جمیل کا بیٹا پر اسرار گو لی لگنے سے جا ں بحق

میاں چنوں (  اے بی این نیوز   )تلمبہ ہ میں پر اسرار گولی لگنے سے مولانا طارق جمیل کا بیٹا جا ں بحق ہو گیا،ڈی ایس پی میا ں چنوں کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے سینے میں گولی لگی ہے، انہیں تشویش ناک حلات میں تلمبہ ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو […]

اسرائیل فلسطینی شہریوں اور حماس میں تفریق رکھے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )اسرائیل کوفلسطینی شہریوں،حماس جنگجوؤں میں تفریق رکھنی چاہیے،امریکی قومی سلامتی ترجمان جیک سلیوان کابیان،انہون نے مزید کہا کہ غزہ میں شہریوں،جنگجوؤں کافرق رکھنے کیلئےاسرائیل کوہرممکن اقدام کرناچاہیے،اسرائیلی وزیراعظم مغربی کنارے میں لوگوں کیخلاف انتہاپسندیہودی آبادکاروں کاتشددبھی رکوائیں۔

ایم کیوایم کاسیاسی رابطے بڑھانے کافیصلہ

کراچی( اے بی این نیوز       )عام انتخابات سے قبل ایم کیوایم کاسیاسی رابطے بڑھانے کافیصلہ، ایم کیوایم پاکستان اورمسلم لیگ ن کے درمیان جلد بیٹھک ہوگی،ایم کیوایم کاوفدچنددنوں میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریگا،ملاقات میں عام انتخابات کی تاریخ سمیت دیگراہم امورپربات چیت ہوگی ملاقات میں عام انتخابات سے قبل سیاسی اتحادبنانے پربھی مشاورت ہوگی۔

آزادی کی جنگ میں ہم فلسطین کے ساتھ ہیں،مولانافضل الرحمان

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )مولانافضل الرحمان نے کہا کہ آج کااجتماع امریکااوراسرائیل کوپیغام ہے،پاکستانی قوم فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے،آزادی کی جنگ میں ہم فلسطین کے ساتھ ہیں،وہ غزہ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ فلسطین کی جنگ میں برابرکے شریک ہونے کااعلان کرتے ہیں،اس مو قع پر انہوں نے […]