غزہ جنگ ،انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا بڑا بیان آگیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی طرف سے بڑا بیان سامنے آگیا ، غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں اسرائیل کی جانب سے رکاوٹیں ڈالنے کو جرم قرار دیا جا سکتا ہے ۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینئر پراسیکیوٹر نے کہا کہ اسرائیل بغیر تاخیر کے غزہ کے شہریوں کو امدادی […]
عاصم جمیل نفسیاتی مریض تھا ،آر پی او ملتان

ملتان ( اے بی این نیوز )آر پی او ملتان کے مطابق مولانا طارق جمیل کا بیٹاعاصم جمیل نفسیاتی مرض میں مبتلا تھا، عاصم جمیل طویل عرصے سے نفسیاتی مرض کی ادویات کا بھی استعمال کررہا تھا
الیکشن،ٹکٹوں کی تقسیم،نواز شریف کی طویل مشاورت

مری ( اے بی این نیوز )نواز شریف ان دنوں اپنی رہائش گاہ واقعہ چھانگلہ گلی میں اپنی فیملی ممبران کے ساتھ رہائش پزیر ہیں ،مریم نواز اور جنید صفدر بھی نواز شریف کے ہمراہ موجود ہیں نواز شریف سے بعض رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں نواز شریف سے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اپنے قانونی […]
ڈی آئی جی شارق جمال کی ہلاکت،کیس نیا رخ اختیارکرگیا

لاہور:(اے بی این نیوز )فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے ڈی آئی جی شارق جمال کی ہلاکت کاکیس نیا رخ اختیارکرگیااہلخانہ نے شارق جمال کی موت کو قتل قرار دےدیا، تھانہ نشتر کالونی میں قتل کا مقدمہ درج مقدمہ سابق ڈی آئی جی شارق جمال کی بیٹی کی مدعت میں درج کیا گیامقدمہ قتل کی […]
کرکٹ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹس پر سائن کر دیئے

حیدر آباد ( اے بی این نیوز )بھارت میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹس پر سائن کر دیے،کھلاڑیوں کو آج ہی بذریعہ ای میل سینٹرل کنٹریکٹس کے ڈاکومنٹس موصول ہوئے تھےپاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹس کے تمام معاملات طے ٹیم کی بھارت میں موجودگی کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹس پر دستخط نہیں […]
وزیرِ اعظم سمیت اسپیکر اور وزرا کا مولا نا طارق جمیل سے بیٹے کے جاں بحق ہو نے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار. وزیرِ اعظم کی اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا. اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران […]
کراچی، لاکھوں گیلن پانی چوری کرنے کی واردات پکڑی گئی

کراچی( اے بی این نیوز )واٹرکارپوریشن کی رینجرز،پولیس کیساتھ سکھن میں کارروائی،سکھن میں54انچ لائن سے روزانہ لاکھوں گیلن پانی چوری کیاجارہاتھا،آراوپلانٹ کیلئے4انچ کے6پائپوں سے پانی چوری کیاجارہاتھا،پائپ لائن اورموٹرسائیکلیں ضبط کرلیں،مقدمہ درج کیاجارہا ہے۔
بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاون

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے ضلع بھر میں کم عمر ڈرائیورز اور بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاون شروع کر دیا، شہر کے مختلف مقامات پر ناکے لگ گئے ، راولپنڈی میں قیمتی و ننھی جانوں کے تحفظ کے پیشن نظر کم عمر ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاؤن کا اغاز […]
راشد لطیف کے بیان پرافسوس ہوا، ذکا اشرف

لاہور ( اے بی این نیوز )بابراعظم سےکوئی رابطہ نہیں کیا ، راشد لطیف کے بیان پرافسوس ہوا، ذکا اشرف نے ،کہا بابر اعظم نے مجھ سے فون پر کوئی رابطہ نہیں کیا، بابراعظم کامیسج دکھا سکتاہوں انہوں نے کہا چیئرمین کوکوئی کال نہیں کرتا، عہدہ سنبھالنے سے پہلے ٹیم سلیکٹ ہو چکی تھی،،آخری وقت میں ٹیم […]
پیپلزپارٹی کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، مصطفی کمال

لیاقت آباد ( اے بی این نیوز )سید مصطفی کمال،سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیوایم پاکستان نے کہا ہے کہ لیاقت آباد والوں نے آج بتادیا کراچی پاکستان کولیڈ کریگا ،بڑی پارٹیاں بھی اتنے لوگ جمع نہیں کرسکتیں جتنے آج لیاقت آباد میں ایم کیوایم جلسے میں موجود ہیں،یہ ثابت ہوگیا کہ ایم کیوایم کے سوا کراچی کو […]