اہم خبریں

نیب ترمیم کیس ،جسٹس منصور علی شاہ کا 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری

اسلام آباد(بشارت راجہ)نیب ترامیم کےخلاف جسٹس منصور شاہ کا 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ آ گیا عدالت نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم کو2:1 کی اکثریت سے کالعدم قرار دیا تھا جسٹس منصور علی شاہ نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا تھا جسٹس منصور شاہ نے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ عدلیہ قانون سازی […]

جو بائیڈن کی غزہ میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی اپیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کا مصری صدراور اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلی فون، غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔مصری اور امریکی صدور کاغزہ میں امدادی کارروائیوں میں اضافے پر اتفاق کیا۔ امریکی صدر نے کہا علاقائی عناصر کو غزہ تنازع کو بڑھانے سے روکا جائے،اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے کے دوران […]

غزہ جنگ ، قحط کا خدشہ ، فلسطینی عالمی امداد کے منتظر

غزہ (نیوزڈیسک) غزہ جنگ ، قحط کا خدشہ ، عالمی خوراک ایجنسی نے غزہ میں سول آرڈر ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ہی سرزمین پر بے بس اورغیر محفوظ بھوکے پیاسے فلسطینی عالمی امداد کے منتظر ، امریکی حکام نے بھی غزہ میں پانی، خوراک اور دواؤں کی […]

روپیہ مستحکم،ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک) روپیہ مستحکم،ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 280 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 280 روپے […]

افواہیں دم توڑ گئیں،ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ایک ہوگئے

اسلام (نیوز ڈیسک) افواہیں دم توڑ گئیں،ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ایک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے یہ خبریں گردش میں تھی کہ دونوں میں طلاق ہو گئی ہے اس لیے ایک ساتھ نہیں رہتے ایک انڈیا میں دوسرا پاکستان میں لیکن بچے کی سالگرہ دنوں نے ایک ساتھ منائی،تصاویر بھی شیئر […]

سائنس کا کرشمہ ، 26 سالہ خاتون 22 بچوں کی ماں بن گئی

ماسکو(نیوزڈیسک) روسی خاتون 26 سالہ کی عمر میں 22 بچوں کی ماں بن گئی،کرسٹینا نے 105 بچوں کی ماں بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق ویسے تو یہ ممکن نہیں کے 26 سالہ عورت 22 بچوں کی ماں بن جائے لیکن ایسا ممکن ہوا ہے کہ 26 سالہ خاتون کرسٹینا اوزترک کو ماں […]

بھارت ،ٹرین حادثہ ،14 افراد ہلاک ہو گئے

آندھرا پردیش (نیوز ڈیسک) بھارت میں ٹرین حادثہ ،14 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ آندھرا پردیش میں پیش آیا جہاں دو مسافر ٹرینیں ٹکرائیں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی ابھی 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔بھارتی زرائع کے مطابق وشاکا پٹنم راگادا اور وشاکاپٹنم پلاسا مسافر ٹرین ٹکرانے […]

کینیڈا، آزادخالصتان ریفرنڈم ،ووٹنگ کاآغاز

اٹاوا(نیوزڈیسک) کینیڈامیں آزادخالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کاآغاز ،کینیڈاکے صوبہ برٹش کولمبیامیں ووٹ ڈالنے کیلئے ہزاروں سکھ لائنوں میں موجود ،ریفرنڈم سے ایک دن قبل بھارت کیخلاف ریلی،شرکاء کا ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کامطالبہ،وینکوور میں گردوارے کے سامنے مودی اور بھارت کے کینیڈا میں سفیر کی تصاویر نذرآتش کی […]

غزہ جنگ ،خون کی ہو لی جاری ،شہداء کی تعداد 9ہزار سے بڑھ گئی

غزہ(نیوزڈیسک) غزہ جنگ میں خون کی ہو لی جاری ، مزید 377 فلسطینی شہید، شہداءکی مجموعی تعداد9ہزار سے بڑھ گئی،22ہزار زخمی،شہیدہونے والوں میں 3ہزار 631 بچے اورایک ہزار872خواتین شامل ، القدس ہسپتال کے قریب بھی بمباری ، 200 سے زائد اسکول تباہ ، 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ سےزائد شہید ہوئے،طبی سازوسامان کی کمی،پیرامیڈیکل […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ سیکیورٹی فورسز کے دو جوان بھی اس آپریشن میں شہید ہو گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت […]