پنجاب کابینہ نے آئندہ 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب کابینہ نے آئندہ 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی،2ہزار73ارب روپے کابجٹ منظور، غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 1 ہزار 718 ارب اور جاری ترقیاتی سکیموں کیلئے 355 ارب روپے کی منظوری دی گئی ،پنشن کی مد میں 130 ارب روپے مختص ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 170 ارب روپے […]
30نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن شفاف،آزادانہ اور منصفانہ عام انتخابات کرانے کیلئے تیار ،30نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا،مقرر وقت پر انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو مکمل سپورٹ کرینگے،چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے دفترآمد کے موقع پر گفتگو ،کہا عام انتخابات کا وقت […]
خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے آج 39 برس بیت گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لازوال دھنوں کے خالق وموسیقار خواجہ خورشید انور کو آج مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے،خورشید انور کی دھنیں اب بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق خواجہ خورشید انور کو حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز دیا،صدارتی ایوارڈ اور نگار ایوارڈ سے بھی نوازاگیا اس کے علاوہ متعدد […]
کل پاکستان بنگلہ دیش ٹاکرا، آر یاپار کا مقابلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ کل بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا۔ تصیلات کے مطابق مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے تینوں میچ جتنا ضروری، قومی ٹیم کو جیتنے کے علاوہ باقی ٹیموں کی ہار جیت پر انحصار کرنا ہوگا۔
مانیٹری پالیسی کا آج اعلان کیا جائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، شرح سود میں کمی یابرقرار ررکھنے کااعلان کیاجائے گا،ملک میں شرح سود اس وقت 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔
پی آئی اے ،فلائٹ آپریشن جزوی بحال ، 45پروازیں منسوخ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا آج 45پروازیں شیڈول جبکہ 29 منسوخ ہوئی ہیں ،اسلام آباد سے گلگت اور اسکردو کے درمیان 6 پروازیں آپریٹ کی جا رہی ہیں،قومی ایئرلائن کو گزشتہ 14 دنوں میں 679 پروازیں منسوخ ہونے پربھاری نقصان ہوچکاہے۔ فیول کے معاملے میں پی […]
چیئرمین پی ٹی آئی ،دوران عدت نکاح کیس،دلائل طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دوران عدت نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب کرلی گئیں ،شیرافضل مروت ایڈووکیٹ کے معاون وکیل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ۔ انہوں نے استدعا کی کہ شیر افضل 4نومبرتک ملک سے باہر ہیں ، سماعت ملتوی کی جائے،عدالت نے 4نومبرتک سماعت ملتوی کرکے […]
نومئی بدترین پروگرام تھا،پاک فوج عظیم ہے ،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نومئی بدترین پروگرام تھا،پاک فوج عظیم ہے ،ہماری عظیم فوج ہے، ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،آرمی چیف ہمارے سردار ہیں۔ شیخ رشید نے سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں الیکشن پی ڈی ایم کے خلاف لڑوں گا چاہے […]
غیر قانونی تارکین وطن کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوجائیگی

غیر قانونی تارکین وطن کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوجائیگی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں صرف 24 گھنٹے با قی،غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان سے نکل جانے کی ڈیڈ لائن میں کوئی توسیع نہیں کی جائیگی،سیکیورٹی فورسز نے میپنگ، جیو […]
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، 14 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کر یں گے، حج پالیسی 2024ء اور حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023ء کابینہ میں منظوری کیلئے پیش ہوں گے، غیر ملکی غیر قانونی باشندوں کی وطن واپسی کے احکامات […]