اسلام آباد پو لیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد پو لیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کئے گئے ہیں،آج اکتوبر کو جاری ہو نے والےنو ٹیفیکیشن نمبر48276-95\E(G) کے تحت گریڈ سترہ کے ڈی ایس پی حاکم خان کو جو کہ ایس ڈی پی او سبز منڈی تعینات تھے ان کو فوری احکامات کے تحت انہیں اے […]
الزامات کی تحقیقات، پی سی بی نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے الزامات کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی اپنی رپورٹ اور سفارشات پی سی بی انتظامیہ کو جلد پیش کرے گی، ذکا اشرف نے کہا کہ انضمام جس وقت چاہیں مجھ سے ملاقات کر سکتے ہیں، میں ان کی قدر کرتا ہوں،انہوں نے کہا کہ میں دفتر میں موجود […]
انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، انوارالحق کاکڑ

لاہور ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہمیں اپنے نوجوانوں سے بہت توقعات ہیں،نوجوان ہمارے ملک کاسرمایہ ہیں،طالب علمی کا زمانہ آپ کی زندگی کا قیمتی سرمایہ ہوتا ہے،درست فیصلے آپ کی ترقی اورکامیابی کے ضامن ہوتے ہیں،کوشش ہو گی آئندہ بھی آپ کیساتھ نشستیں ہوتی رہیں،انسان غلطیوں سے سبق سیکھتا […]
پٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات معدوم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روپے کی قدرمستحکم ہونے کے بجائے کمزور،یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات معدوم،آئندہ 15 روز کیلئے قیمتوں پر معمولی کمی یا پھر برقرار رکھے جانے کا امکان،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے،وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت کے بعد کل […]
چیف سیلکٹر انضما م الحق نے استعفیٰ دیدیا

لاہور ( اے بی این نیوز )انضمام الحق چیف سلیکٹرکے عہدے سے مستعفی،پی سی بی کے مطابق چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنااستعفیٰ چیئرمین پی سی بی کوبھیج دیاانضمام الحق نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میرے خلاف بغیرتحقیقات کے باتیں کی جارہی ہیں،بورڈسے کال آئی ہم نے15لوگوں کی کمیٹی بنادی ہے،میں نےکہا ٹھیک […]
لال حویلی کو ڈی سیل کردیاگیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر لال حویلی کو ڈی سیل کردیاگیا،عدالت کی متروکہ وقف املاک بورڈ کو لال حویلی کیس دوبارہ سننے کی ہدایت،جسٹس مرزاوقاص نے ریمارکس دیئے ہمارے ہاں محکمے قانون کے مطابق نہیں چلتے،جب مرضی ہو سرگرم ہوجاتے ہیں،عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے […]
آڈیو ٹیپنگ سے متعلق قانونی فریم ورک ہوناچاہیے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیو )آڈیو ٹیپنگ سے متعلق قانونی فریم ورک ہوناچاہیے،یہ نہیں ہوسکتاہمارے دفاتراورچیمبرزکی گفتگو بھی ریکارڈ ہورہی ہو،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے بشریٰ بی بی اورنجم الثاقب آڈیولیک کیس میں ریمارکس کہا ہمارے فون کی نگرانی کی جارہی ہے تو ہمیں پتہ ہونا چاہئے کہ ایسا کون کررہا ہے،کیا […]
اسرائیل نے سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قراردادبارود سے اڑادی

غزہ ( اے بی این نیوز )اسرائیل نے سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قراردادبارود سے اڑادی، جیٹ طیاروں کی غزہ میں بمباری، شمال میں رہائشی عمارت منہدم، 16 فلسطینی شہید،وسطیٰ غزہ میں بھی 2 رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فضائیہ کے القدس ہسپتال کے ارد گرد بھی حملے،ہسپتال خالی کرنے کی وارننگ پر عالمی […]
فلسطین قبرستان بنا ہوا ہے،پرویز الہٰی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسرائیل نے فلسطین میں قیامت برپا کر رکھی ہے،فلسطین قبرستان بنا ہوا ہے،شرم کی بات ہے پنجاب حکومت فیسٹیول کرا رہی ہے،چودھری پرویزالہٰی کی میڈیا سے غیررسمی گفتگو،انہون نے کہا کہ فلسطینی مسلمانوں کیلئے کون سا اقدام کیا پنجاب حکومت نے؟پنجاب حکومت کو چاہیے فلسطین کے مسلمانوں کی امداد کرے ان […]
قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہورہی ،وزیرداخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہورہی ،پاکستان نے کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی،وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی کینیڈا کے وزیر امیگریشن سے ٹیلیفونک گفتگو،دونوں وزرا کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق،مارک ملر کا افغان مہاجرین کی کینیڈامنتقلی کی […]