عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے،چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نےکہا تیس مبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا، پنجاب حکومت کو فری اینڈ فیئر الیکشن کے لیے مکمل سپورٹ کریں گے،،محسن نقوی نے کہا الیکشن کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائینگے، نگران حکومت الیکشن […]
امریکہ کی جانب سے غزہ کیلئے امداد کا اعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا کاغزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کیلئے100 ملین ڈالر امداد فراہم کرنے کااعلان،امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا ترک وزیرخارجہ حاکان فیدان کو ٹیلیفون،قیدیوں کی رہائی، امداد کی فراہمی کیلئے علاقائی رہنماؤں سے بات کرنے پراتفاق،غزہ کی صورتحال اورتنازعات کو پھیلنے سے روکنے پر بھی تبادلہ خیال،دونوں رہنماؤں کے درمیان […]
دنیابھرمیں اسرائیل کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی

داغستان ( اے بی این نیوز )دنیابھرمیں اسرائیل کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی،روسی علاقے داغستان کے ہوائی اڈے پر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ ،فلسطین کے حامی مظاہرین ہوائی اڈے میں داخل، مشتعل مظاہرین کی جہاز کے اندر گھس کر اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کرنے کی کوشش،احتجاج کے باعث تمام پروازیں معطل کردی گئیں،اسرائیل سے […]
سپریم کورٹ بار کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ بار کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کل ہو گی ،حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ،میاں عبدالقدوس حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوارجبکہ شہزاد شوکت عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار ہیں ،3ہزار 775سے زائدوکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے،سپریم کورٹ […]
بھارت کا جنگی جنوں مودی کے گلے پڑ گیا،میزائل پروگرام ناکام

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت کا میزائل پروگرام مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا،زمین سے ہوا میں مار کرنے والے آکاش میزائل پر 1990 میں کام شروع ہوا،ایک ملین ڈالر سے بننے والا میزائل صرف 30 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے،مختلف ممالک سے معاہدے کے باوجود مودی سرکار […]
ورلڈ کپ،افغانستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

پونے ( اے بی این نیوز ) آئی سی سی کے تیسویں میچ میں افغا نستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرا دیا، اب افغانستان کی ٹیم پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے، سری لنکا کی جانب سے دیا گیا ٹارگٹ افغان ٹیم نے چھیا لیسویں اوور میں ہی حاصل کر لیا، اس میچ میں […]
پنجاب،کے پی،کراچی میں انسداد پولیومہم کاآغاز

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پنجاب اورخیبرپختونخواسمیت کراچی میں انسداد پولیومہم کاآغاز،راولپنڈی، لاہور، شیخوپورہ سمیت پنجاب کے 25 اضلاع میں بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جائینگے،وزارت صحت حکام کے مطابق مہم5نومبر تک جاری رہے گی،خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع پشاور، خیبر اور ہنگومیں خصوصی مہم چلائی جارہی ہے،کراچی میں بھی انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع،صوبائی […]
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی ( اے بی این نیوز )کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،ہنڈرڈ انڈیکس میں 130 پوانٹس کا اضافہ،51ہزار 74پوائنٹس پر ٹریڈنگ،انٹربینک میں ڈالر7پیسے سستا،280روپے50پیسے کی سطح پر آگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا،282 روپے 50پیسے پر ٹریڈنگ ہو ئی۔
وزارت مذہبی امور بھی پی آئی اے کے حالیہ بحران میں حصہ دار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزارت مذہبی امور بھی پی آئی اے کے حالیہ بحران میں حصہ دار بن گئی،550 ملین روپے کی دستیابی کے باوجود وزارت مذہبی امور پی آئی اے کو ادائیگی سے قاصر،ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور ادائیگیاں کردے تو ایندھن کی عدم دستیابی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں،سیکرٹری مذہبی امور […]
گندم مہنگی ہو گئی، آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4ہزار 7سوروپے فی من سے بڑھ گئی، آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ،بیس کلوگرام آٹے کا تھیلا 2ہزار 700روپے سے بڑھ کر2ہزار 900روپے کا ہو گیا،دس کلوگرام کا تھیلا ایک ہزار 320روپے میں فروخت،محکمہ خوراک پنجاب کی طرف سے سرکاری گندم کے اجرا کے […]