اہم خبریں

دنیابھرمیں اسرائیل کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی

داغستان ( اے بی این نیوز    )دنیابھرمیں اسرائیل کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی،روسی علاقے داغستان کے ہوائی اڈے پر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ ،فلسطین کے حامی مظاہرین ہوائی اڈے میں داخل، مشتعل مظاہرین کی جہاز کے اندر گھس کر اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کرنے کی کوشش،احتجاج کے باعث تمام پروازیں معطل کردی گئیں،اسرائیل سے آنے والی ایک اور پرواز کو بھی موڑنا پڑا،حماس کی جانب سے ساتھ کھڑے ہونے پرداغستان کے عوام کی تعریف کی گئی۔

متعلقہ خبریں