اہم خبریں

اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائی ،سینکڑوں فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل غزہ میں زمینی کارروائی شروع کردی ، انٹرنیٹ بند، سرحد پر جیمرز نصب ،ریڈیو کی نشریات بھی تعطل کا شکار ،غزہ پر زمین، فضا اور سمندر سے شدید حملے ،صہیو نیو ں کی بر بر یت سے فلسطین کے گلی کو چے خون سے رنگین ، تازہ بمباری میں مزید 298 […]

مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کی جائے، انتونیو گوتریس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی غیرمشروط رہائی دی جائے ، تاریخ ہم سب کا فیصلہ کرے گی، سب اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، غزہ میں زندگی بچانے والے سامان کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے جبکہ اسرائیل […]

استحکام پاکستان پارٹی کا سیاسی پاور شو ، تیاریاں مکمل

جہانیاں(نیوز ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کا سیاسی پاور شو ،آج سے سیاسی جلسوں کا آغاز کرے گی، تیا ریا ں مکمل کر لی گئیں، جہانیاں اسٹیڈیم میں 100 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیارکر لیا گیا ، پنڈال میں 30 ہزار سے زائد کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں، قائدین کے بینرزاور تصاویر […]

نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

ہماچل(نیوز ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق ۔نیوزی لینڈ نے پہلے آسٹریلیا کو کھیلنے کی دعوت دی ہے ، کھلاڑیوں کے لحاظ سے دنوں ٹیم مضبوط ہیں، اب تک دونوں ٹیموں نے 5،5 میچ کھیلے ہیں جس میں نیوزی لینڈ نے 4اور آسٹریلیا نے 3 […]

غزہ جنگ ،حالات بدترین ہوتے جا رہے ہیں، منیر اکرم

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا سب کو پتا ہے شروع کس نے کیا ، اسرائیل پچاس سال سے فلسطینیوں کو قتل کرتا اور ظلم ڈھاتا آ رہا ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ حماس کا نام لیتے ہیں ، نام اسرائیل کا لیں جس نے 7000 فلسطینوں کو […]

خدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں ،نسل کشی کی جارہی ہے ،فلسطینی مندوب

واشنگٹن(نیوزڈیسک) فلسطینی مندوب ریاض منصور نے کہا کہ خدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں ،اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ، 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے، فلسطینی مندوب […]

نجرسنگھ قتل، نیوزی لینڈ بھی بھارت کیخلاف میدان میں آگیا

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) کینیڈا ،امریکہ کے بعد نیوزی لینڈ بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گیا ،نیوزی لینڈ کی کینیڈین سفارتکاروں کو نکالنے کے باعث بھارت پر شدید تنقید، بھارت کو ویانا کنونشن برائے سفارتی تعلقات کے احترام کرنے کا مشورہ دیدیا۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے کہنا تھا کہ یہ سفارتکاری بڑھانے کا وقت […]

سال کاآخری چاند گرہن آج ہو گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہو گا، نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا ، چاندگرہن کا آغاز آج رات 11بج کر 2 منٹ پر ہوگا جبکہ اختتام 29 اکتوبر کی رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا۔اس کو پاکستان ایشیا کے ممالک روسی یورپ اور […]

آخری تاریخ ،شہری آج بھی ووٹ اندراج کراسکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آخری تاریخ ،شہری آج بھی ووٹ اندراج کراسکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے ووٹ اندراج کی تاریخ میں مزیدایک روز کی توسیع کردی ،الیکشن کمیشن کے دفاتر آج بھی کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بندیوں کادوسرامرحلہ کل مکمل ہوجائے گا ،حلقہ بندیوں پراعتراضات کی سماعت 30اکتوبرسے شروع ہوگی،حلقہ بندیوں کی […]

اقوام متحدہ ہنگامی اجلاس،غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں جاری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی۔ قرارداد میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی اور غزہ تک امداد کی رسائی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد کے حق میں 120 ووٹ پڑے۔ امریکا، اسرائیل، آسٹریا، کروشیا، جمہوریہ چیک اور […]