وادی تیراہ میں آپریشن، دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فوسز نے ایک دہشت گرد کو ہلاک دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ دیسی ساختہ بم پھٹنے سے دو جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے تعلق عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا اور […]
ڈی جی ریڈیو پاکستان کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد ( جاوید شہزاد)وزیر اعظم سے منسوب غلط خبر آن ائیر ہونے پر ڈی جی ریڈیو پاکستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ڈی جی ای پی ونگ امبرین جان کو ڈی جی ریڈیو پاکستان کے عہدے کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے موجودہ ڈی جی کو فوری طور پر 14 […]
سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات( اے بی این نیوز )سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلہ پیمامرکز کے مطابقزلزلے کی شدت5ریکارڈکی گئی،زلزلے کی گہرائی120کلومیٹر،مرکزکوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا
ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوادیا، کپتان

چنئی (اے بی این نیوز )کپتان بابر اعظم نے کہا کہ افسوس ہے کہ قریب پہنچنے کے باوجود میچ نہ جیت سکے،بالرز نے آج جنوبی افریقہ کے زبردست مقابلہ کیا،ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوادیا، آئندہ3 میچوں میں بہتر کھیلنے کی کوشش کریں گے، اچھا مقابلہ تھا لیکن ہمارے 10 سے 15 رنز […]
اگلے تین میچز پر توجہ دینی ہوگی، مکی آرتھر

چنئی ( اے بی این نیوز )اپنی غلطیوں کو درست کرنے کیلئے کام کرنا پڑے گا، مکی آرتھر نے کہا کہ اگلے تین میچز پر توجہ دینی ہوگی، غلطیوں پرتوجہ دے کر آئندہ میچز کوجیتنے کی کوشش کریں گے، کسی پر الزام لگانا مناسب نہیں، ٹیم نے اچھی کوشش کی، آئندہ تین میچوں میں پوری صلاحیت کےساتھ […]
ورلڈ کپِ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دیدی

چنئی( اے بی این نیوز )پاکستان جنوبی افریقہ سے شکست کے بعدورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑسے آوٹ ہو گیا،جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 وکٹ سے فتح حاصل کر لی،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 26 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد […]
مہنگائی کی شرح میں33 ۔ 0فیصد کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کی کمی واقع ہو گئی،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے گزشتہ ہفتے میں 14 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں […]
پی آئی اے کو 8 ارب کے فنڈز دینے کی منظوری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ای سی سی کی پی آئی اے کو 8 ارب کے فنڈز دینے کی منظوری، یہ اجلاس نگران وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہوا،ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے فنڈز کے اجراء کیلئے سمری پیش کی گئ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تفصیلی غور کے بعد فنڈز کے اجراء […]
امریکہ کا حماس کی حمایتی کمپنیوں اور تنظیموں پرپابندیوں کااعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی محکمہ خارجہنے حماس کی حمایت کرنےوالی کمپنیوں اور تنظیموں پرپابندیوں کااعلان کر دیا،ترجمان امریکی خارجہ کے مطابق امریکاحماس کی حمایت کرنیوالے 8اہم افراد پر پابندیاں لگانے کااعلان کررہاہے،امریکا خطے میں نامزد عالمی دہشتگردوں سے اپنے تعلقات کیلئے ایک ادارہ قائم کر رہا ہے، امریکاایسے نیٹ ورکس کو ختم کرنے کیلئے […]
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا آخری اجلاس 12 جولائی 2021 کو ہوا تھا،گزشتہ اجلاس کے بعد سے مزید شکایات موصول ہوئیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت اجلاس کا ایجنڈا شکایات پر غور کرنا تھا،اجلاس میں 29 شکایات […]