اہم خبریں

دوسرے ٹی 20 ،بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا

چٹوگرام (نیوزڈیسک)بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 20 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 120 رنز بنائے۔ہدف […]

9مئی ،چیئرمین پی ٹی آئی،شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پولیس کو9مئی واقعات کی چیئرمین پی ٹی آئی،شاہ محمودقریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی،راولپنڈی پولیس کے افسرسائفرکیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت میں پیش ہو ئے،پولیس افسر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی،شاہ محمودقریشی کواڈیالہ جیل میں شامل تفتیش کرناہے،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ کیاپہلےچیئرمین […]

انوکھی شادی، موبائل فونزکی بارش

منڈی بہاؤالدین ( اے بی این نیوز       ) امیرزادے کی انوکھی شادی، نوٹوں اور موبائل فونزکی بارش، مہندی کی تقریب میں نوٹ ، موبائل فونز اور سوٹ نچھاورکئے گئے،سمیٹنے والوں کی چاندی ،نوٹوں سے جھولیاں بھر گئیں،مقامی تاجر کے بیٹے کی مہندی کی تقریب نجی میرج ہال میں ہوئی۔

روس نے غزہ کی صورتحال کو تباہ کن قرار دے دیا

ماسکو ( اے بی این نیوز    )روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے غزہ کی صورتحال کو تباہ کن قرار دے دیا ،کہا جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ،اسرائیل کی فوجی مہم سے خطے کی سلامتی کو خطرہ ہے،غزہ میں ہزاروں افراد پانی ،بجلی ،خوراک سمیت بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،ہمارا بنیادی مقصد […]

ذکاء اشرف کی سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی سے ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذکاء اشرف کی سرفراز اور شاہنواز دھانی کے ساتھ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوئی، ذکاء اشرف نے کراچی وائٹس کو قائد اعظم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔

حزب اللہ کا حماس کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان

بیروت (اے بی این نیوز     )حزب اللہ کا حماس کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان،واضح کیا کہ دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی آجائیں تو حزب اللہ کو حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے،لبنانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بیس روز کے دوران اسرائیل لبنان سرحد پر اسرائیل کے 17 فوجیوں کو […]

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ،پینٹاگون کے مطابق نئی تعیناتی کا مقصد امریکی فورسز کی حفاظت اور فضائی دفاع کو تقویت دینا ہے، رپورٹس کے مطابق امریکی فوجی اسرائیل نہیں جائیں گے، تعیناتی خطے میں اسرائیل فلسطین جنگ مزید پھیلنے سے روکنے کا پیغام دینے کی […]

ایف بی آر کے دفاتر ہفتے کو کھلے رکھنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی کیلیے ٹیکس دفاتر ہفتہ 28 اکتوبر کو کھلے رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے فیلڈ فارمیشنز افسران اور اہلکاروں کی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کرتے ہوئے ٹیکس واجبات و انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی کیلیے ٹیکس دفاتر ہفتہ […]

اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہاہے،سرا ج الحق

فلسطینی بچے جنت کے پھول ،اسرائیل نے کس جرم میں انہیں قتل کیا،سرا ج الحق کا احتجاجی مظاہرے کے شرکا سے خطاب کہا اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہاہے،6ہزار سے زائد بم برسادیئے،بڑی طاقتوں نے اسرائیل کو قتل عام کا لائسنس دیدیا ،سلامتی کونسل اور یواین اوکہاں ہیں

جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہو جائیں گے ، نوٹیفکیشن جاری،محمد بشیر نے 5سابق وزرائے اعظم کے کیسز کی سماعت کی،نوازشریف،شاہدخاقان،راجہ پرویز اشرف،شوکت عزیز اوریوسف رضاگیلانی کے کیسز شامل ہیں