سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس خارج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس خارج کردیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سابق چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنسز کو ناقابل سماعت ہونے پر خارج […]
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن انتہائی محدود کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایندھن کی عدم فراہمی پرپی آئی اے کا فلائٹ آپریشن انتہائی محدود ، آج بھی مقامی اور بین الاقوامی 58 پرواز منسوخ کر دی گئیں،11 دنوں میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 538 ہوگئی
استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کا مظاہر ہ کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کا مظاہر ہ کرنے کیلئے تیار ،کل سے سیاسی جلسوں کا آغاز کرے گی،28 اکتوبر سے 9دسمبر تک جلسوں کا شیڈول جاری ،آئی پی پی کل خانیوال کے جہانیاں سٹیڈیم میں سیاسی طاقت کامظاہرہ کرے گی،جلسے سے جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،عون چوہدری […]
غیرقانونی مقیم افرادکیخلاف یکم نومبرسے کارروائی کی جائے گی،محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیرملکی مقیم افرادکیخلاف31اکتوبرتک کی ڈیڈلائن ہے،غیرقانونی مقیم افرادکیخلاف یکم نومبرسے کارروائی کی جائے گی ،ایک بیان میں محسن نقوی نے کہاکہ غیرقانونی مقیم افرادکوپناہ دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی،انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کوبروقت یقینی بنائیں گے،امیدہےرنگ روڈمنصوبہ جلدمکمل ہوجائے گا،محسن […]
ورلڈ کپ، پاکستان کا جنوبی افریقا کوجیت کیلئے 271رنزکاہدف

چنئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 271رنزکاہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پوری ٹیم 46.3اوورزمیں […]
آئی ایم ایف بورڈ دسمبر میں اگلی قسط کی منظوری د ے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالرکی نئی قسط کیلئے مذاکرات نومبرکے پہلے ہفتے میں ہونگے،مذاکرات کی کامیابی پرآئی ایم ایف بورڈ دسمبر میں اگلی قسط کی منظوری د ے گا،ذرائع کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے پر وزارت خزانہ کے ہاتھ مزید مضبوط ہو جائینگے،مذاکرات میں مشکل […]
انقرہ میں سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کا صد سالہ یومِ جمہوریہ ترکیہ پر عالی شان تقریب کا اہتمام

انقرہ(نیوزڈیسک)انقرہ میں سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کا صد سالہ یومِ جمہوریہ ترکیہ پر عالی شان تقریب کا اہتمام،سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنیدکی رہائش گاہ پرمنعقد ہونے والی صد سالہ یومِ جمہوریہ ترکیہ کی اس تقریب میں سفیر پاکستان نےتمام مہمانوں کا بڑی گرمجوشی سے استقبال کیا،جمہوریہ ترکی کی 100ویں سالگرہ کےموقع پر پاکستانی سفارتخانے […]
غزہ میں لگی آگ سے امریکہ بھی نہیں بچ سکتا، ایران

نیو یارک ( اے بی این نیوز )نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس اب تک غزہ میں جاری جارحیت رکوانے میں ٹھوس اقدامات کرنے میں ناکام ،اجلاس سے خطاب میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہا غزہ میں نسل کشی جاری رہی تو امریکا بھی اس آگ سے نہیں بچ پائے گا، حماس اسرائیلی قیدیوں […]
فیض آباد دھرنا، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ، کمیٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکریٹری دفاع اورڈائریکٹر آئی ایس آئی شامل،کمیٹی گواہان کے بیانات قلمبند،تمام حاصل کردہ دستاویزات، ریکارڈ اور شواہد کا جائزہ لےگی،کمیٹی رپورٹ مرتب کرے گی کہ فیض آباد […]
عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024ء بروز اتوار متوقع تاریخ ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے مجوزہ تاریخ پر انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو 2 دن […]