اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالرکی نئی قسط کیلئے مذاکرات نومبرکے پہلے ہفتے میں ہونگے،مذاکرات کی کامیابی پرآئی ایم ایف بورڈ دسمبر میں اگلی قسط کی منظوری د ے گا،ذرائع کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے پر وزارت خزانہ کے ہاتھ مزید مضبوط ہو جائینگے،مذاکرات میں مشکل بات بیرونی فنانسنگ میں پایا جانے والا فرق ہے،وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کا ڈیٹا آئی ایم ایف کو فراہم کر دیا















