تمباکوٹیکس میں اضافہ صحت اور خوشحالی کا راستہ ہے،ظہیر قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ظہیر قریشی نے کہا ہے کہ سگریٹ پر ٹیکسوں میں اضافہ آمدنی میں اضافے اور تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک قابل عمل طریقہ ہے، تمباکو کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ایف بی آر نے ریونیو کے نقصانات کو کم […]
ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کاآج آخری دن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کاآج آخری دن،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات رات 12بجے تک الیکشن کمیشن اسلام آباد سیکرٹریٹ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں،دوسری طرف الیکشن کمیشن نے ووٹ اندراج کی تاریخ میں مزیدایک روز کی توسیع کردی ،الیکشن کمیشن کے دفاتر […]
پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات کی تاریخ دینے کامطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ اجلاس میں پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کی تاریخ دینے کامطالبہ کردیا،سینیٹر رضا ربانی نے کہا ملک کی سنگین صورتحال ہمارے سامنے ہے،الیکشن کمیشن فوری طور پر انتخابات کی تاریخ دے،پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑوبولے آج ملک میں کہیں آئین دکھائی نہیں دیتا،الیکشن 90روز میں ہونے تھے لیکن کچھ […]
امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات میں تمام جماعتوں کی شمولیت پر زور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات شفاف اور تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت کیساتھ ہونے پر زور،امریکا کی قائم مقام نائب وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ کا نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور امریکا کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیا،امریکی […]
پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف مشکلات کا شکار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف سخت مشکلات کا شکار۔86رنز پر پاکستان کے 3کھلاڑی آؤٹ ہو گئے،عبداللہ شفیق 9 جبکہ امام الحق 12 رنز ہی بنا سکے۔ جیت ہار کا ریکارڈ دیکھا جائے تو ون ڈے میچز میں جنوبی افریقہ کاپلڑا بھاری،دونوں ٹیموں کے درمیان 82ون ڈے میچز کھیلے گئے، جس میں 51جنوبی […]
علیمہ خان نے عدلیہ کی کارکردگی پر سوال اُٹھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عد لیہ کی کارکردگی پر سوال اُٹھا دیا۔انہوں نے کہا کہ لندن پلان کی وجہ سے انصاف نہیں مل رہا عوام انصاف کی امید نہ رکھے،ملک کی کوئی عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف نہیں دے سکتی لیکن ہم اپنے بھائی […]
تارکین وطن کے انخلاءمیں چار دن کی مہلت باقی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستان سے غیر قانو نی تارکین وطن کے انخلاء میں چا ر دن با قی رہ گئے،محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کا مانیٹرنگ کے لئے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ ،محکمہ داخلہ میں قائم کردہ کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا ،کنٹرول روم میں گریڈ سترہ سے کم کوئی بھی […]
ورلڈ کپ ، پاکستان کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

چنئی(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ ، پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ ۔ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں،حسن علی اور اسامہ میر آج نہیں کھیلیں گے، ان کی جگہ محمد نواز ،وسیم جونیئر کا ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ آج کا میچ پاکستان […]
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ نے عہدے سے مستعفی ہو گئے ،نگران وزیراعظم نے استعفی منظور کرلیا ، استعفی 31 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا ۔اس حوالے سے اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
گرفتاری کیس،شیخ رشید نے پولیس افسران کو معاف کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)شیخ رشید گرفتاری کیس،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے پولیس افسران کو معاف کردیا ،لاہور ہائیکورٹ گرفتاری کے خلاف پٹیشن نمٹا دی۔تفصیلا ت کے مطابق آج لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی شیخ رشید نے عدالت میں پیش ہو کر بیان دیا […]