اہم خبریں

اسدقیصرکواسلام آبادسے گرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کے رہنمااسدقیصرکواسلام آبادسے گرفتارکرلیاگیا،اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا گیا ہے،بھائی اسد قیصر کے مطابق اسد قیصر گھر میں موجودتھےسادہ لباس اہلکار گرفتار کرکے لے گئے، اسد قیصر کو بنی گالہ سے حراست میں لیا گیا۔

سیکیورٹی فور سزپردہشت گردوں کاحملہ،14جوان شہید

گوادر( اے بی این نیوز   )سیکیورٹی فور سزپردہشت گردوں کاحملہ،14جوان شہید،آئی ایس پی آر کے مطابقپسنی سے اورماڑہ جانیوالی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،اس گھناؤنے فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،ہمارے […]

ماضی میں بہت سے اچھے کام کیے گئے،جہانگیرترین

حافظ آباد ( اے بی این نیوز     ) استحکام پاکستان پارٹی کے سر براہ جہانگیرترین نے کہا کہ آپ نےامیدکادامن تھام کررکھناہے،ماضی میں بہت سے اچھے کام کیے گئے،تمام سیاسی جماعتوں کوآپس کے اختلاف بھلاکرساتھ چلناہے،سیاسی شخصیات اس وقت اہم نہیں ہیں، آپ لوگ اہم ہیں،ترقی کے عمل کورکنانہیں چاہیے،حکومتیں آتی جاتی رہیں گی،فوجی ہماری محافظ ہےاس […]

کوریا ئی خواتین نے شادیاں اور بچے پیدا کرنا چھوڑ دیئے

سیئول( اے بی این نیوز   )جنوبی کوریا میں اس وقت خواتین اور مردوں میں ایک عجیب و غریب قسم کی جنگ چل رہی ہے، وہاں پر جوان خواتین پدرانہ نظام کے خلاف ہیں،جس کی وجہ سے جنوبی کوریا کی آبادی میں بہت کمی واقع ہو گئی ہے۔سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوریائی خواتین […]

ہمیں تو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہرکوئی لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتاہے ،ہمیں تو نہیں ملی،35پنکچروالی بات جھوٹ تھی،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سینیٹ میں اظہار خیال کہا آئین کے تحت الیکشن 90دنوں میں ہونے چاہئیں لیکن آئین کی باقی شقوں کوبھی سامنے رکھنا چاہیے،ہم بھی نوے دنوں میں الیکشن چاہتے تھے،کچھ قوتیں چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ […]

ہم جھکیں گے نہ کسی کے دباؤمیں آئیں گے،حسن نصراللہ

غزہ ( اے بی این نیوز   )سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فخرہےیمنی،عراقی بر اہ راست جنگ میں شامل ہوچکے ہیں،ہم جھکیں گے نہ کسی کے دباؤمیں آئیں گے،حماس کاحملہ فلسطینیوں کے چھپے دشمنوں کوسامنے لے آیا،امریکااسرائیل کی پوری طرح مددکررہا ہےاسرائیل کیخلاف جنگ جہادہے،اسرائیل کے حملوں سے ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکے ہیں۔

دہشت گردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں،مولانا اسعد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے۔اسلام دھشت گردی کی پرزور ممانعت کرتا ہے۔ انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈے میں ہونے والے دھماکے […]

اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پربم برسادیے

غزہ ( اے بی این نیوز   )جبالیہ پناہ گزین کیمپ پرلگاتارتیسرے روزبھی بمباری،اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پربم برسادیے،جبالیہ کیمپ حملے میں700سے زائدفلسطینی زخمی اور100سے زائدافرادلاپتہ،جبالیہ کیمپ حملوں میں شہداکی تعداد200سے تجاوزکرگئی،فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں شہداکی تعداد9ہزار227ہوگئی،شہیدوں میں3ہزار826بچے اور2ہزار405خواتین بھی شامل صیہونی فورسزکی وحشیانہ کارروائیوں میں32ہزار500فلسطینی زخمی،1200بچوں کاملبے تلے دبے ہونے کاخدشہ […]

عوام ن لیگ کے خلاف ہے ،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لیکشن پر بات کریں گے، الیکشن کمیشن کا کردارآج بات ہو گی ،تمام سٹیک ہولڈرز کے متفقہ فیصلہ لے بعد الیکشن کی تاریخ آ گئی پنجاب اور دیگر صوبوں میں آئین پر فیصلہ نہیں کیا گیا، ١٣ ماہ بعد پنجاب میں الیکشن ہوا آٹھ اکتوبر ، 14 مئی اور بہت […]

نوازشریف خوشحالی کی کلید ہے،شہباز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،شہباز شریف سے اویس خان لغاری، عابد رضا کوٹلہ اور سردار محمد یوسف کی الگ الگ ملاقات،شہباز شریف کی اویس لغاری کو بریت پر مبارک ،شہباز شریف نے اویس لغاری کے جذبے، استقامت اور بہادری کو سراہا، شہباز شریف نے اس موقع […]