اہم خبریں

سیکیورٹی فور سزپردہشت گردوں کاحملہ،14جوان شہید

گوادر( اے بی این نیوز   )سیکیورٹی فور سزپردہشت گردوں کاحملہ،14جوان شہید،آئی ایس پی آر کے مطابقپسنی سے اورماڑہ جانیوالی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،اس گھناؤنے فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،۔

متعلقہ خبریں