اہم خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (اے بی این نیوز   )پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پرگامزن، تاریخ میں پہلی بار سٹاک مارکیٹ نے قابل ذکر سنگ میل عبور کیا،پاکستان سٹاک ایکسچینج انڈیکس ساڑھے6سال بعد53ہزارپوائنٹس کی حدعبورکرگیا،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام،کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،کے ایس ای 100انڈیکس53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور […]

دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظمنے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے حملے میں شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اورنگران وزیراعظم کی شہدا کے بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی، انہوں نے انوارالحق کاکڑ کی متعلقہ حکام کو زخمیوں […]

پی ٹی آئی سے سیاسی اتحاد؟ فیصلہ نہیں کیا، بلاول

کراچی (  اے بی این نیوز   )بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ آپ سب کوالیکشن کاچاندمبارک ہو،الیکشن کمیشن نے اعلان کیاہے کہ8فروری کوالیکشن ہوں گے،پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ اپنارابطہ جاری رکھے گی،بہترہوتاالیکشن کیلئے سپریم کورٹ کومداخلت نہ کرتی پڑتی ہم نے لیول پلیئنگ فیلڈکی بات تمام جماعتوں کیلئے کی ہے،ایک الیکشن بتادیں جس میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈملی […]

بے گناہ شہریوں پر حملہ کرنے والے اسلام کے دشمن ہیں ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ بے گناہ اور معصوم قیمتی جانوں کی شہادت پر افسوس ہے،متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں،بے گناہ شہریوں پر حملہ کرنے والے پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں […]

انتخابات کے انعقاد کی کوشش صرف پی ٹی آئی اور بار نے کی، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انتخابات کے انعقاد کی کوشش صرف پی ٹی آئی اور بار نے کی،ایسے صاف وشفاف الیکشن ہونے چاہئیں جو پوری دنیا کیلئے مثال بنیں، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو کہا امید ہے سارے فیصلے انصاف کے مطابق ہوں گے اور چیئرمین پی ٹی آئی […]

پاکستان کیلئے اچھی خبر ،نیوزی لینڈ کا فاسٹ باؤلر باہر

بنگلور (نیوزڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کیلئے اچھی خبر نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری ورلڈ کپ سے باہر ، ہنری ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو ئے ہیں ، آئی سی سی نے اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دیدی،کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا واضح رہے کہ پاکستان کو سیمی […]

پاکستان کیلئے اچھی خبر ،نیوزی لینڈ کا فاسٹ باؤلر باہر

بنگلور (نیوزڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کیلئے اچھی خبر نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری ورلڈ کپ سے باہر ، ہنری ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو ئے ہیں ، آئی سی سی نے اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دیدی،کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا واضح رہے کہ پاکستان کو سیمی […]

پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا کل ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا کل ہوگا۔ پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے پانے تمام میچ جیتنا ہونگے۔ یہ میچ چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنگلورو میں کھیلا جائے گا پاکستانی ٹیم نے آج ٹریننگ سیشن کیا ،پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچز کی نگرانی میں نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ […]

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،53 ہزار کی حد بحال

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار کی حد بحال ،کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس تک کا اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس53 ہزار 248 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ،، ہندرڈ انڈیکس اس پہلے مئی […]

شفا ف انتخاب کے بغیر گزارہ نہیں ہے، اسحا ق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قا ئدا یوان اسحا ق ڈار نے کہا کہ صا ف وشفا ف انتخاب اورلیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیئے، اسکے بغیر گزارہ نہیں ،آئین کہتا ہے 90 دن میں الیکشن ہونا چاہیے، ہمیں آئین کی باقی شقیں بھی سامنے رکھنی ہوں گی ، جب مردم شماری فائنل ہوجائے تو الیکشن کمیشن کو […]